23 September 2018 - 13:15

تہران دفتر خارجہ میں ہالنیڈ و ڈینمارک نیز برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے سفیر طلب

تہران میں مقیم ہالنیڈ اور ڈینمارک کے سفیروں نیز برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے اہواز میں ہفتے کے روز پیش آنے والے دہشت گردی کے سانحے کے بارے ان ملکوں سے موقف کی وضاحت طلب کی گئی۔
22 September 2018 - 18:56
حجت الاسلام حسن روحانی:

آج امریکہ صرف ایران سے نہیں بلکہ پوری دنیا سے الجھا ہوا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ہفتہ دفاع کی مناسبت سے تہران میں مسلح افواج کی عظیم الشان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمنوں کومایوس کیا اور اس بار امریکہ براہ راست ایرانی قوم کے مد مقابل کھڑا ہوا اور وعدہ خلافی کی۔
20 September 2018 - 11:05
قائد انقلاب اسلامی کی شرکت کے ساتھ ؛

شب عاشورہ حسینی کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (ره) میں مجلس عزا منعقد ہوئی

امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب و انصار کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری شب عاشورہ حسینی حسینیہ امام خمینی (ره) تہران میں منعقد ہوئی جس میں قائد انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سربراہوں اور اسی طرح ہزاروں کی تعداد میں اہل بیت عصمت طہارت سے محبت کرنے والوں نے شرکت کی ۔
17 September 2018 - 16:16
ڈاکٹر علی لاریجانی :

ایران ہمیشہ عراق کے ساتھ کھڑا رہے گا

یرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عراقی قوم کے حق میں سربلندی اور نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمیشہ عراقی قوم اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔