19 September 2018 - 19:58
News ID: 437185
فونت
اسلامی جمہوریہ ایران کے یوم دفاع کے موقع پر فوج اور سپاہ پاسداران کے مشترکہ فوجی مشقیں خلیج فارس میں بہت جلد آغاز ہوں گے۔
سپاہ پاسداران کی فوجی مشقیں

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے یوم دفاع کے موقع پر فوج اور سپاہ پاسداران کے مشترکہ فوجی مشقیں خلیج فارس میں بہت جلد آغاز ہوں گے۔

ایرانی فوج کے تعلقات عامہ کے معاوں 'کرنل یوسف صفی پور' نے ارنا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران کی اس نوعیت کی دوسری فوجی مشقیں ہیں۔

انہوں نے کہا اس مشقوں میں 9 مختلف جنگی طیارے اور 2 ہیلی کاپٹر حصہ لیں گے۔

ان کے مطابق فوجی مشقوں کا مقصد دشمن کے مختلف حربوں چالوں اور سازشوں سے موثر انداز میں مقابلہ کرنا ہیں۔

ایرانی فوج کے تعلقات عامہ کا یہ عہدیدار نے کہا امریکہ صیہونی حکومت اور اس کے اتحادی یہ جان لیں کہ اگر وہ اس ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا تو ایرانی فوج اور سپاہ اسکا منہ توڑ جواب دینگے۔/۹۸۸/ن۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬