ٹیگس - خلیج فارس
ٹیگ: خلیج فارس
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ نے گزشتہ سال علاقائی ممالک کو 50 ارب ڈالر فوجی ہتھیاروں کی فروخت کی۔
نیوز کوڈ: 441040 تاریخ اشاعت : 2019/08/13
امریکہ کے ایک سینیٹرنے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکی بموں کے ذریعہ یمن کے نہتے عربوں کا قتل عام کررہا ہے
نیوز کوڈ: 440439 تاریخ اشاعت : 2019/05/23
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے قومی یوم خلیج فارس پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس کا نام و نشان ازل تک رہے گا کیونکہ یہ ہمارے لئے شہ رگ کا مقام رکھتا ہے۔
نیوز کوڈ: 440293 تاریخ اشاعت : 2019/04/30
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ خلیج فارس میں تین جزیرے یقینی طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کی مکمل ملکیت میں ہیں ۔
نیوز کوڈ: 439891 تاریخ اشاعت : 2019/03/03
اسلامی جمہوریہ ایران خطے کا ایک اہم حصہ دار ہے جو ہمارا پڑوسی بھی ہے، لہذا خلیج فارس کے ممالک کو چاہئے کہ ایران کے ساتھ مثبت مذاکرات کے لئے آگے بڑھیں۔
نیوز کوڈ: 439605 تاریخ اشاعت : 2019/01/27