
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے ایک سینیٹرنے کہا ہے کہ امریکہ اپنے ہتھیار فروخت کرنے کی غرض سے خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے لئے ایران کے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہا ہے۔
اس نے کہا کہ سعودی عرب امریکی بموں کے ذریعہ یمن کے نہتے عربوں کا قتل عام کررہا ہے اور اسی وجہ سے گذشتہ مہینوں میں امریکی کانگریس نے ہتھیاروں کی فروخت کو روکنے کے سلسلے میں اقدام کیا ۔
لیکن امریکی صدر ٹرمپ نئے طریقوں سے سعودی عرب کو خطرناک بم فروخت کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ اور سعودی عرب امریکی بموں سے یمنی عوام کا قتل عام کررہا ہے۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے