17 September 2018 - 16:00
جوہری توانائی ادارے کے سربراہ کا روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں پُرامن جوہری سرگرمیوں کے شعبے میں باہمی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔