15 September 2018 - 15:30
News ID: 437146
فونت
ڈاکٹر سید کمال خرازی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ نے توقع ظاہر کی کہ یورپ مناسب پیکیج سے جوری معاہدے میں ایران کے حقوق کی ضمانت دے گا۔
سید کمال خرازی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر سید کمال خرازی نے جو کہ چین کے دورے پر ہیں آج شنگہای عالمی مطالعاتی ادارے کے صدر یانگ ژئیہ مین Yang Zhiyaminسے ہونے والی ملاقات میں جوہری معاہدے سے امریکی انخلا کے بعد اس معاہدے کو جاری رکھنے پر کہا کہ یورپ کے ساتھ مذاکرات کے کئی دور ہوئے تاہم اس معاہدے میں ایران کے حقوق کی ضمانت سے ہی یہ معاہدہ برقراررہ سکتا ہے۔

ڈاکٹر سید کمال خرازی نے  چین اور روس کے ساتھ ایران کے تعلقات کواہمیت کا حامل قرار دیا۔

اس ملاقات میں یانگ ژئیہ مین نے ایران اور چین کے تعلقات کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے تجربوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔/۹۸۸/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬