جوہری معاہدے

ٹیگس - جوہری معاہدے
فیڈریکا موگرینی :
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کل بریسلز میں منعقدہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس کے بعدایران جوہری معاہدے کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے اس کے تحفظ پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 440813    تاریخ اشاعت : 2019/07/16

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا کوئی نعم البدل نہیں جبکہ "بی" ٹیم نے ٹرمپ کو بیوقوف بناکر یہ دیکھانے کی کوشش کی ہے کہ ایران کے خلاف معاشی دہشتگردی سے ایک بہتر معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440763    تاریخ اشاعت : 2019/07/09

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ جب تک ایران کو معاشی مفادات دلوانے پر یورپ اپنی ذمہ داری ادا کرے گا تب تک ایران بھی جوہری معاہدے پر قائم رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 440717    تاریخ اشاعت : 2019/07/03

علی لاریجانی :
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ انسٹکیس میکنزم محض ایک کاغذ کا ٹکڑا رہ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440610    تاریخ اشاعت : 2019/06/16

سید عباس عراقچی :
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا : یورپ اور دیگر فریقین ایران کے معاشی مفادات کے حصول کے لئے جلد ایک موثر نظام کو بروئے کار لائیں۔
خبر کا کوڈ: 437780    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

ایران کی جوہری مذاکرات کار ٹیم کے ایک سنیئر رکن نے کہا ہے کہ ایران حالیہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے اپنے حساب سے آگے بڑھ رہا ہے اور ہم امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو اور اس کے ہم خیالوں کی اشتعال انگیزی میں نہیں پھنسیں گے۔
خبر کا کوڈ: 437616    تاریخ اشاعت : 2018/11/09

نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے خلاف یورپی ممالک کی مزاحمت ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست ہے۔
خبر کا کوڈ: 437587    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

برطانوی وزیر خارجہ :
جیک اسٹراو نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے جوہری معاہدے سے علیحدگی اور ایران مخالف یک طرفہ نئی پابندیوں کی تجدید ایک اسٹریٹجک غلطی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437470    تاریخ اشاعت : 2018/10/21

ایران میں متعین برطانوی سفیر :
روب میکئر نے کہا کہ جوہری معاہدے پر قائم رہنا، ایران کیساتھ دوطرفہ تعلقات کی بنیاد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437398    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

دنی انان :
اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ڈنمارک کے سفیر نے جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈنمارک اور دوسرے یورپی ممالک کی ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کی مزید مضبوطی کے لئے کوشش کر رہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 437358    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

ورنر فسلبند :
آسٹریا کے یورپی اور سیکورٹی اسٹڈیز کے انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایسی صورتحال میں اپنی فوجی طاقتوں کے تحفظ کے لئے دفاعی صلاحیت اور ڈیٹرنس میں اضافہ کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437333    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

کارین کنایسل :
خاتون آسٹرین وزیر خارجہ کارین کنایسل نے ایران جوہری معاہدے کو علاقے کی سلامتی کیلئے اہم سمجھوتہ قرار دیتے ہوئے اپنے ملک کی جانب سے اس کی حمایت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 437303    تاریخ اشاعت : 2018/10/02