ٹیگس - جوہری معاہدے
علاء الدین بروجردی :
ایرانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی پالیسی اور کام کی وجہ سے کبھی بھی قابل اعتماد اور بھروسہ نہیں تھا۔
خبر کا کوڈ: 435828 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
نوری المالکی :
نائب عراقی صدر نے کہا کہ عالمی ایٹمی معاہدے کے تناظر میں اس معاہدے کا نفاذ، امریکہ کے لیے بہتر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435826 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایٹمی معاہدے کو امریکی تاریخ کا بد ترین معاہدہ قراردیکر امریکہ کے سابق حکمرانوں کی توہین کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435825 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
روس :
روس، چین، برطانیہ اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے کہا ہے کہ ہم جوہری معاہدے سے متعلق اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435823 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
سید عباس عراقچی :
اعلی ایرانی سفارتکار اور جوہری ٹیم کے مذاکرات کار نے کہا کہ کس قدر امریکہ، ناجائز صہیونی ریاست اور سعودی عرب جوہری معاہدے سے غصے میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435767 تاریخ اشاعت : 2018/05/01
یورپی یونین کی چیف خارجہ پالیسی :
فیڈریکا مغرینی نے کہا کہ جوہری معاہدے کا مقصد ایرانی سرگرمیوں میں سچائی اور شفافیت حاصل کرنا ہے جبکہ عالمی ادارے بھی اب تک ۱۰ مرتبہ جوہری معاہدے سے متعلق ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق کرچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435765 تاریخ اشاعت : 2018/05/01
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے پر ٹرمپ کے مطالبات نہ صرف ایرانی قوم بلکہ اس معاہدے کے دوسرے فریقین اور عالمی برادری کے لئے قابل قبول نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435739 تاریخ اشاعت : 2018/04/29
روس :
روس نے انتباہ کیا ہے کہ ایران اور عالمی قوتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کے خاتمے سے دنیا کی سلامتی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچے گا۔
خبر کا کوڈ: 435720 تاریخ اشاعت : 2018/04/27
روس کا اعلان :
روسی حکومت نے یہ بات واضح کی ہے کہ ایران جوہری معاہدے سے ہٹ کر کوئی اور راستہ نہیں اور نہ ہی اس کی جگہ کسی اور معاہدے کی گنجائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 435706 تاریخ اشاعت : 2018/04/26
روسی فیڈریشن اور فرانس کے سربراہان مملکت نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے تمام فریقین سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاہدے پر قائم رہیں۔
خبر کا کوڈ: 435686 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
سید عباس عراقچی :
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی صدر کے عزائم کے سامنے اپنے مفادات کا بھرپور دفاع کرنے اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 435622 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو کمزورکرنے کی کوششوں کی روک تھام عالمی برادری اور جوہری معاہدے پر دستخط کرنے والے ممالک کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435473 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
حجت الاسلام و المسلمین اسلامی:
مجلس خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہماری قوم ھرگز قومی سلامتی اور ملک کے دفاعی سیسٹم پر مذاکرہ کی اجازت نہ دے گی کہا: ایران کی میزائلی مصنوعات ، قومی سلامتی اور ملک کے دفاعی سیسٹم سے متعلق ہے لہذا کسی بھی ملک کو ان مسائل میں مداخلت اور اس سلسلے میں اظهار نظر کا حق نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435259 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
صدر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری کی ہے جبکہ امریکہ نے ہمیشہ اس معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435252 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
فرانسیسی عہدیدار :
فرانسیسی دفترخارجہ کے سنیئر سفارتکار نے جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جہوریہ ایران کی میزائل سرگرمیاں جائز ہیں جن کا مقصد ملکی دفاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 435019 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
سید عباس عراقچی :
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ امریکہ، ہمیں جوہری معاہدے سے نکلنے کے لئے مشتعل کررہا ہے مگر ہم اس کی جال میں نہیں پھنسیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434955 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ بوکھلائے ہوئے ہیں، کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کے لئے بہانے کی تلاش میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434927 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی ایٹمی پالیسیوں نے انسانیت کو نابودی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434895 تاریخ اشاعت : 2018/02/04
فرانس کے وزیر خارجہ :
ایوو لودریان نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر دستخط کرنے والے تمام ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے وعدوں پر عمل درآمد کریں۔
خبر کا کوڈ: 434775 تاریخ اشاعت : 2018/01/25
علا الدین بروجردی :
اعلی ایرانی سیاستدان نے کہا کہ یورپی ممالک جوہری معاہدے کی حمایت کے لئے عملی اقدامات اٹھائیں۔
خبر کا کوڈ: 434770 تاریخ اشاعت : 2018/01/25