ٹیگس - جوہری معاہدے
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جہوریہ ایران کے صدر نے کہا : ایرانی قوم دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتی ، دنیا روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کو روکے ۔
خبر کا کوڈ: 430009 تاریخ اشاعت : 2017/09/19
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ خلیج فارس خطے میں کشیدگی کا خاتمہ کرنا اسلامی جمہوریہ ایران کا اہم مقصد ہے۔
خبر کا کوڈ: 429943 تاریخ اشاعت : 2017/09/14
بہرام قاسمی :
ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : ایران دہشتگردی کے خلاف جنگ اور اس مقصد کے لئے دوسرے ممالک کی مدد کرنے کا سلسلہ جاری رکھنے پر آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 429582 تاریخ اشاعت : 2017/08/21

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا : امریکہ دھمکیاں اور اشتعال انگیز بیانات ایران جوہری معاہدے کی شق نمبر ۲۸ کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429566 تاریخ اشاعت : 2017/08/20

ولایتی نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے ایران مخالف نئی پابندیوں پر اپنے ردعمل میں :
ایران میں جوہری معاہدے پر نگرانی کرنے والی ٹیم کے ایک اہم رکن نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے ایران مخالف نئی پابندیوں پر اپنے ردعمل میں کہا : تمام آپشن ٹیبل پر موجود ہیں اور وقت کے تقاضوں کے تحت بھرپور انداز میں فیصلہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 429198 تاریخ اشاعت : 2017/07/27

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا : امریکی حکام نے گزشتہ دو سالوں سے اشتعال انگیز اقدامات اور پالیسی کے ذریعے جوہری معاہدے پر اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429081 تاریخ اشاعت : 2017/07/19

یورپ یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین اور روس جوہری معاہدے کے نفاذ پر متفق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428065 تاریخ اشاعت : 2017/05/15
یورپی یونین :
یورپی یونین کے کمشنر برائے امور توانائی اور موسمیاتی تبدیلی نے کہا : یورپی یونین کے تمام رکن ممالک ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کے نفاذ پر قائم ہیں اور اس پر من و عن عمل کرتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427821 تاریخ اشاعت : 2017/04/30
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : جب تک مغربی فریق اس معاہدے کی پابندی کریں گے تب تک اسلامی جمہوریہ ایران بھی اپنے کئے گئے وعدوں پر عمل کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 426312 تاریخ اشاعت : 2017/02/14
جوہری معاہدے کے نفاذ کے ۱۲ مہنیوں کے بعد اب تک اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شعبوں میں غیرملکی سرمایہ کاری میں ۴۲ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425781 تاریخ اشاعت : 2017/01/19