ٹیگس - جوہری معاہدے
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور یورپی ممالک کے مابین ہونے والے مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے جواب کا منتظر نہیں رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 436661 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
روسی صدر کے خصوصی نمائندے :
روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ ایرانی عہدیدار کو امریکی اور روسی صدور کے درمیان ہونے والی ملاقات سے متعلق تفصیلی طور پر آگاہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436643 تاریخ اشاعت : 2018/07/19
چینی سفیر :
چینی سفیر پانگ سن نے کہا ہے کہ مذاکرات کے ذریعہ جوہری معاہدے میں موجودہ چیلنجوں کا حل کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436628 تاریخ اشاعت : 2018/07/17
سید عباس عراقچی :
نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ھندوستان جوہری معاہدے کے تحفظ کیلیے پر عزم ہے۔
خبر کا کوڈ: 436627 تاریخ اشاعت : 2018/07/17
فیڈریکا موگرینی :
یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایٹمی معاہدے کے تحت ایران کے مفادات کی ضمانت دینے کو تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 436625 تاریخ اشاعت : 2018/07/17
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے چار جمع ایک ممالک نے معاہدے کو باقی رکھنے کے تعلق سے اپنے عملی اقدامات شروع کردئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436622 تاریخ اشاعت : 2018/07/17
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے تیسرے سال کی مناسبت سے کہا کہ جوہری معاہدے کے بعد ثابت ہو گیا کہ امریکہ کسی بھی معاہدے کا پابند نہیں ہے اور اس پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 436601 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
حجت الاسلام حسن روحانی :
حجت الاسلام حسن روحانی اور الیگزینڈر وان ڈر بیلین نے جامع ایٹمی معاہدے کو دنیا یورپ اور ایران کے لئے بے انتہا اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور چند فریقی معاہدوں کے عالمی اصولوں کے منافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436508 تاریخ اشاعت : 2018/10/07
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے دوسرے فریقوں کے مضبوط عزم و ارادے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 436506 تاریخ اشاعت : 2018/07/05
ایران کے شہر اصفہان میں قائم جوہری ایندھن کے سب سے اہم شعبہ UF۶ بنانے والی فیکٹری کی سرگرمیوں کا باضابطہ آغاز کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436423 تاریخ اشاعت : 2018/06/28
جاؤ ویلے ڈی المیڈا :
یورپی مندوب نے کہا کہ جب تک ایران اپنے وعدوں پر عمل کرتا رہے گا یورپی ممالک بھی اپنے عہد اور وعدوں پر قائم رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436421 تاریخ اشاعت : 2018/06/28
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی عوام نے منہ زور اور جارح کے سامنے کبھی بھی سر تسلیم خم نہیں کیا اور نہیں کرے گی کہا کہ ایرانی عوام اپنے عزم و حوصلے اور جدوجہد سے امریکہ کو شکست دے گی۔
خبر کا کوڈ: 436420 تاریخ اشاعت : 2018/06/28
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے جوہری معاہدے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 436393 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
قازقستان کے صدر نے کہا ہے کہ قازقستان ایران جوہری معاہدے کی حمایت کرے گا اور سب ممالک کو بھی اس بین الاقوامی معاہدے کا احترام کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436236 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران کے صدر نے جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کو اس ملک کی جانب سے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑانے اور ایرانی عوام کی کامیابی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436146 تاریخ اشاعت : 2018/06/03
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ ایرانی قوم کو امریکہ کی ایک ایسی حکومت کا سامنا ہے کہ جس نے اپنے دستخط شدہ معاہدے کو پیروں تلے روندا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436108 تاریخ اشاعت : 2018/05/31
بریگیڈیر سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران کی میزائل توانائی پر کسی سے بھی بات نہیں کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 436092 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
جوہری معاہدے کے نفاذ کے بعد ایرانی خام تیل کی برآمدات میں ۲ گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436068 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
ایرانی وزیر دفاع :
جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ آج کوئی بھی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کاروائی کرنے کی جرات نہیں رکھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436066 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ یورپ کو چاہئے کہ ایران مخالف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا کھل کر مقابلہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 436033 تاریخ اشاعت : 2018/05/24