ٹیگس - جوہری معاہدے
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے یورپ کا میکنیزم اگر کارگر واقع نہ ہوا تو ایران ایٹمی معاہدے سے نکل جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 437281 تاریخ اشاعت : 2018/09/30

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے صدور نے جوہری معاہدے کے تحفظ، اقتصادی اور بینکاری تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 437239 تاریخ اشاعت : 2018/09/26

صدر ایران نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے امریکہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزیوں کے معاملے کو اجاگر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 437220 تاریخ اشاعت : 2018/09/24

حجت الاسلام حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ہفتہ دفاع کی مناسبت سے تہران میں مسلح افواج کی عظیم الشان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمنوں کومایوس کیا اور اس بار امریکہ براہ راست ایرانی قوم کے مد مقابل کھڑا ہوا اور وعدہ خلافی کی۔
خبر کا کوڈ: 437205 تاریخ اشاعت : 2018/09/22

برطانیہ :
برطانوی نائب وزیر خارجہ نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی ۶۲ ویں جنرل کانفرنس میں کہا کہ ایران جوہری معاہدے ،عالمی امن و سلامتی کی پائیدارترقی کا ایک اہم نمونہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 437180 تاریخ اشاعت : 2018/09/19

آئی اے ای اے میں روس کے نمائندے نے کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ایران نے جوہری معاہدے کے تحت اپنے کئے گئے وعدوں پر شفافیت کے ساتھ عمل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437175 تاریخ اشاعت : 2018/09/18

ڈاکٹر سید کمال خرازی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ نے توقع ظاہر کی کہ یورپ مناسب پیکیج سے جوری معاہدے میں ایران کے حقوق کی ضمانت دے گا۔
خبر کا کوڈ: 437146 تاریخ اشاعت : 2018/09/15

ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ امریکہ کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا ٹھوس فیصلہ کریں اور ایٹمی معاہدے سے واشنگٹن کی علیحدگی کے نقصانات کا ازالہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 437141 تاریخ اشاعت : 2018/09/15

یانوش لواندوفسکی :
ایران اور یورپ کے درمیان پارلیمانی تعلقات کے چیئرمین نے عالمی جوہری معاہدے میں ایران کی دیانتداری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ اور ایران کے درمیان بینکاری نظام قائم کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 437095 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
فیڈریکا مغرینی :
یورپی یورنین کی چیف خارجہ پالیسی نے کہا کہ ہمیں چاہئے کہ اپنی سلامتی کی خاطر ایران جوہری معاہدے کر برقرار رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 437018 تاریخ اشاعت : 2018/08/30
روسی صدر اور جرمن چانسلر نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 436912 تاریخ اشاعت : 2018/08/19
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ طاقت و توانائی کے لحاظ سے آج تہران بہترین پوزیشن میں ایران کے خلاف دھونس و دھمکیوں اور پابندیوں کی واشنگٹن کی پالیسی نے خود امریکا کو ہی عالمی سطح پر الگ تھلگ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436896 تاریخ اشاعت : 2018/08/16