11 September 2018 - 20:08
News ID: 437120
فونت
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ملکی سلامتی بالخصوص ملک دشمن عناصر اور دہشتگردوں سے نمٹنے پر ایک لمحہ بھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
بہرام قاسمی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے شمالی عراق میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حالیہ ایرانی میزائل حملے سے متعلق کہا : ایسے اقدامات ایران کا فیصلہ تھے اور نہ ہی ہوں گے، مگر دہشتگردوں کی نقل و حرکت بالخصوص سرحد پر ہمارے اہلکاروں کی شہادت نے ہمیں مجبور کردیا کہ ان ملک دشمن عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹیں۔

عراقی کردستان سے ایران کے سرحدی علاقوں پر حالیہ مہینوں میں ہونے والے حملوں پر سپاه پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا کہ سنیچر کے روز ایک کامیاب کارروائی میں دہشتگرد گروہوں کے ٹھکانوں اور تربیتی مرکز پر زمین سے زمین پر مار کرنے والے 7 میزائل فائر کئے گئے۔/۹۸۸/ن۹۸۹/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬