ٹیگس - ملک دشمن عناصر
حجت الاسلام اشفاق وحیدی :
شیعہ علماء کونسل کے رہنما نے کہا کہ پاکستان میں کوئی شیعہ سنی مسئلہ نہیں ہے ، دونوں مل کر محرم الحرام میں نواسہ رسول ص کو اپنے اپنے عقیدے کے مطابق خراج تحسین پیش کرتے ھیں
خبر کا کوڈ: 443436 تاریخ اشاعت : 2020/08/12
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ملکی سلامتی بالخصوص ملک دشمن عناصر اور دہشتگردوں سے نمٹنے پر ایک لمحہ بھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 437120 تاریخ اشاعت : 2018/09/11
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : ریاستی اداروں کو شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کےلئے اقدامات کو مزید تیز کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 430439 تاریخ اشاعت : 2017/10/19
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری نے کہا : دہشت گردی کے خاتمے میں سیاسی مصلحتیں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں جن کو عسکری طاقت سے ہی عبور کیا جا کتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427680 تاریخ اشاعت : 2017/04/23
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے سلسلے میں اسکردو حلقہ 3 کا دورہ کیا، اس موقع پر مختلف مقامات پر عوامی اجتماعات بھی منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 8123 تاریخ اشاعت : 2015/05/10
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ عباس کمیلی سے کراچی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کے فرزند علی اکبر کمیلی کی شہادت پر تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7347 تاریخ اشاعت : 2014/10/09