دہشتگرد

ٹیگس - دہشتگرد
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکریٹری نے کہا کہ دہشتگردوں اور ملک دشمنوں کے مقابلے میں پوری قوم اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437722   تاریخ اشاعت : 2018/11/23

حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکریٹری نے کہا کہ دہشتگردوں اور ملک دشمنوں کے مقابلے میں پوری قوم اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437722   تاریخ اشاعت : 2018/11/23

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ملکی سلامتی بالخصوص ملک دشمن عناصر اور دہشتگردوں سے نمٹنے پر ایک لمحہ بھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 437120   تاریخ اشاعت : 2018/09/11

ممبر بلوچستان اسمبلی آغا رضا :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ ملکی تاریخ کے اندوہ ناک سانحے پشاور آرمی پبلک سکول اور سقوط ڈھاکہ یہ دونوں زخم بتاتے ہیں کہ ایک ہی سوچ کا خنجر ہمارے دل کو زخم لگاتا رہا، یہ وہ سوچ ہے جس نے پاکستان کو ایک قومی ریاست کے طور پر تسلیم نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 432319   تاریخ اشاعت : 2017/12/19

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : وطن عزیز کی سلامتی و خوشحالی اور ترقی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 430549   تاریخ اشاعت : 2017/10/26

انسداد دہشتگردی فورس نے لاہور کے علاقے سگیاں پل کے پاس کارروائی کرتے ہوئے شہر میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428338   تاریخ اشاعت : 2017/06/01

چاروں گرفتار دہشت گرد افغان سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں زخمی ہونے کے بعد غیرقانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوئے تھے، تاہم خفیہ ادراوں کی بروقت اطلاع پر انہیں گرفتار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 426172   تاریخ اشاعت : 2017/02/07

اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان؛
اسلامی جمہوریہ ایران نے فرانس کے شہر 'نیس' میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس غمناک حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422507   تاریخ اشاعت : 2016/07/16

رہبر انقلاب نے اٹلی کے وزیر اعظم سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اٹلی کے وزیرآعظم اور ان کے ہمراہ وفد سے ہونے والی ملاقات میں تاکید کی : معاہدوں پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے یورپی شہریوں کو ایران آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9258   تاریخ اشاعت : 2016/04/13

حجت الاسلام مختار امامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : مجلس وحدت مسلمین پر امن و محب وطن سیاسی جماعت ہے، فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت کے خلاف اتحاد و وحدت کے مثالی کام کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9065   تاریخ اشاعت : 2016/02/14

حجت الاسلام مختار امامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : مجلس وحدت مسلمین پر امن و محب وطن سیاسی جماعت ہے، فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت کے خلاف اتحاد و وحدت کے مثالی کام کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9064   تاریخ اشاعت : 2016/02/14

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کو ضروری جانا اور کہا: دہشتگرد انسانیت اور امن کے دشمن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8969   تاریخ اشاعت : 2016/01/20

ثروت اعجاز قادری:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ حقائق پر پردہ ڈالنے سے دہشتگردوں کے حوصلے بلند ہوں گے کہا: اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دہشتگردی کرنیوالے اسلام کے دشمن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8948   تاریخ اشاعت : 2016/01/16

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے محفل میلاد مصطفٰی (ص) پر حالیہ حملے کو اتحاد اُمت پر حملہ جانا اور کہا: تکفیری دہشتگردوں سے مذاکرات تو درکنار، ہمیں ان کے ساتھ بیٹھنا بھی گوارا نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7674   تاریخ اشاعت : 2015/01/10

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ دہشتگردوں اور شرپسندوں کا کوئی مذہب نہیں ہے تاکید کی : دہشگردی و انتہاء پسندی کے خلاف جنگ میں ساتھ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7617   تاریخ اشاعت : 2014/12/24

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام عارف حسین واحدی اور ان کے ہمراہ وفد نے پشاور آرمی پبلک سکول کی دعائیہ تقریب میں شرکت اور شمعیں روشن کیں نیز اسپتال جاکر زخمیوں کی عیادت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7605   تاریخ اشاعت : 2014/12/20

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے پشاور سانحہ پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: پورے ملک سے دہشتگردوں کی محفوظ پناہگاہوں کا خاتمہ ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7591   تاریخ اشاعت : 2014/12/17

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے واہگہ بارڈر پر خود کش بم حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خاتمہ تک ملک میں حقیقی معنوں میں امن و امان قائم نہیں ہو سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 7442   تاریخ اشاعت : 2014/11/03

رسا نیوز ایجنسی ـ کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دہشتگردوں نے ایک مرتبہ پھر فائرنگ کرکے آٹھ افراد کو شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 7403   تاریخ اشاعت : 2014/10/23

رسا نیوز ایجنسی - عراق کے دجلہ آپریشن کے کمانڈر عبدالامیر الزیدی نے صوبۂ دیالہ کے تین علاقوں کو بعثی داعشی دہشتگردوں سے آزاد کرانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 6965   تاریخ اشاعت : 2014/07/01