Tags - دہشتگرد
جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ کا مطالبہ؛
رسا نیوز ایجنسی – پاکستانی کی معروف سماجی شخصیت عباس کمیلی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ شریعت کے نفاذ کا بہانہ بنا کر ملک میں دہشتگرد ی کی جا رہی ہے مطالبہ کیا: حکومت پاکستان دہشتگرد وں کے خلاف بھرپور آپریشن کرے ۔
News ID: 6477    Publish Date : 2014/03/02

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ایس یو سی پاکستان کے رہنمائوں چوہدری فدا حسین گھلوی، سید ضمیرالحسن نقوی، سید مجاہد عباس گردیزی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا : دہشتگرد وں نے آئین پاکستان کی بغاوت کی ہے اس لئے وہ کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ۔
News ID: 6465    Publish Date : 2014/02/26

حجت الاسلام محمد امین شہیدی کا بلوچستان حکومت کو انتباہ:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے شیعہ عالم دین نے شہدائے علمدار روڈ کوئٹہ کی برسی کی تقریب کے موقع پر بلوچستان حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا: دہشتگرد تکفیری ٹولے کو کُھلی چھوٹ دینا انکی پشت پناہی کے مترادف ہے ۔
News ID: 6315    Publish Date : 2014/01/11

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے دہشتگرد وں مفسد فی الارض بتاتے ہوئے کہا: دہشتگرد وں سے مدارا ملک میں خانہ جنگی کو ہوا دینا ہے ۔
News ID: 6005    Publish Date : 2013/09/30

حجت الاسلام سید ہاشم موسوی:
رسا نیوز ایجنسی – کوئٹہ پاکستان کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبوں میں دہشتگرد وں سے مذاکرات کو قرانی ایات کی خلاف ورزی جانا ۔
News ID: 5996    Publish Date : 2013/09/28

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے پیشاور سانحہ کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی: مذاکرات کا ڈرامہ بند کرکے دہشتگرد طالبان کیخلاف فوجی آپریشن کیا جائے ۔
News ID: 5977    Publish Date : 2013/09/23

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے پیشاور سانحہ کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی: مذاکرات کا ڈرامہ بند کرکے دہشتگرد طالبان کیخلاف فوجی آپریشن کیا جائے ۔
News ID: 5976    Publish Date : 2013/09/23

سید ساجد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے سانحہ اپر دیر کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی سے عا م شہری سے لے کر اعلیٰ افسران تک کوئی محفوظ نہیں، جب تک دہشتگرد وں کو کیفرکردارتک پہنچا یا نہیں جاتا اس وقت تک ملک میں امن و استحکام ممکن نہیں ۔
News ID: 5942    Publish Date : 2013/09/17

افغانستان کے صدر؛
رسا نیوز ایجنسی - افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی پاراچنار میں تکفیری دہشتگرد وں کی جانب سے ہونے والے خود کش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا : دہشتگرد اسلام کے کھلے دشمن ہیں ۔
News ID: 5718    Publish Date : 2013/07/28

حجت الاسلام عبدالخالق اسدی:
رسا نیوز ایجسنی - ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے جنرل سیکریٹری نے دہشتگرد وں کے حامیوں کو دھشت گردی میں برابر کے حصہ دار بتاتے ہوئے کہا: دہشتگرد ی کا واحد حل دہشتگرد وں کے خلاف بھرپور آپریشن ہے۔
News ID: 5618    Publish Date : 2013/07/07

تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں؛
رسا نیوزایجنسی - شام میں پیغمبر اکرم (ص) کے بزرگوار صحابی اور حضرت علی (ع) کے وفادار ساتھی "حضرت حجر بن عدی" کے مزار کے انہدام کے دو دن بعد تکفیری دہشتگرد وں نے اردن کے جنوب میں حضرت جعفر طیار (ع) کے مزار کو بھی نذرآتش کر دیا ہے۔
News ID: 5350    Publish Date : 2013/05/04