11 September 2018 - 15:12
علی لاریجانی :

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی وجہ سے دشمن اپنےمذموم مقاصد میں کامیاب نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : دنیا خاص طور سے امریکہ میں ایسی صورتحال بنی ہےکہ وہ یہ تصور کرتے ہیں کہ ایران پر پابندیاں عائد کر کے اور دباؤ ڈال کرایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کیا جا سکتا ہے کہ ان کی یہ سوچ اور فکر غلط ہے۔
10 September 2018 - 19:08
جنرل حسین دہقان :

میزائل کے سلسلہ میں مذاکرات غیر ممکن

ایران کے سپریم کمانڈ اتھارٹی کے اعلی مشیر دفاعی امور نے یہ بات واضح کردی ہے کہ ملک کی میزائل قابلیت پر ہرگز مذاکرات نہیں ہوں گے۔
10 September 2018 - 18:59
علی شمخانی :

ایرانی قوم امریکہ کو تازہ اقتصادی پابندیوں میں بھی مایوس کردےگی

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا : اس وقت ایران اور امریکہ کے درمیان اقتصادی جنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ایرانی قوم امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی مایوس اور ناکام بنادیں گے۔