09 September 2018 - 22:26
News ID: 437100
فونت
سپاہ پاسداران :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورسز کی جانب سے امریکہ کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے سر کردہ رہنماوں کے خفیہ اجلاس میں ۷ میزائل داغ کر اس کو ناکام بنا دیا گیا۔
سپاہ پاسداران اسلامی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورسز کی جانب سے امریکہ کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے سر کردہ رہنماوں کے خفیہ اجلاس میں 7 میزائل داغ کر اس کو ناکام بنا دیا گیا۔

سپاہ پاسداران کے ایک بیان کے مطابق، دہشت گردوں کے رہنماوں کے خفیہ اجلاس میں 7 میزائل داغے گئے۔

اس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ زرائع کے مطابق، ایران کی سلامتی کے خلاف یہ سازش کرنے والے دہشت گردوں کا یہ ٹھکانہ تباہ کر دیا گیا جس میں دہشت گردوں کے رہنما اور اراکین ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

عراقی کردستان میں دہشت گردوں کے حملوں کے ردعمل میں ایرانی سپاہ پاسداران کی جانب سے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬