04 September 2018 - 14:00
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور شام کے صدر نے دونوں ممالک مغربی دباؤ کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنے عوام کے مفادات اور خطے میں امن و سلامتی کے لئے باہمی تعاون کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا ۔
03 September 2018 - 22:05
عراق میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
آیت الله سید مجتبی حسینی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علمائے نجف کو حوزہ علمیہ نجف اشرف میں کافی مقدار میں تفسیر قران کریم کے دروس نہ ہونے کا اعتراف ہے کہا: قران کریم کے حقیقی مفسر حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی قبر مطھر کے شھر میں موجود حوزه علمیہ میں تفسیر قران کریم کے دروس کی تعداد بہت کم ہے لہذا ان کی تعدادوں میں اضافہ ضروری ہے ۔