03 September 2018 - 18:55

ایران کا عراق میں کسی بھی پارٹی کی حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں نئی حکومت کی تشکیل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں کسی بھی پارٹی کی حکومت بر سر اقتدار آئے ایران اس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے لئے تیار ہے۔
31 August 2018 - 08:15
غلام علی خوشرو :

دنیا کو جبر کی نہیں قانون کی بالادستی کی ضرورت ہے

اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے نے کہا کہ امریکہ نے موجودہ صدی میں سلامتی کونسل کے مستقل رکن کی حیثیت سے عراق پر جارحیت کی اور اس نے سلامتی کونسل کے کردار کو بھی سراسر نظرانداز کیا جبکہ یہ اقدام اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی تھی۔
29 August 2018 - 21:23

علاقے میں امریکہ و اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار موجود ہیں

ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی تجربات کے خلاف مہم کے عالمی دن کی مناسبت سے ٹوئٹ کیا ہے کہ ایسی حالت میں دنیا، جوہری تجربات کے خلاف مہم کا عالمی دن منا رہی ہے کہ جب ہمارے علاقے میں امریکہ و صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار موجود ہیں ۔
27 August 2018 - 22:45
حجت الاسلام والمسلمین ماندگاری:

زیارت جامعہ کبیره امام شناسی اور ولایت مداری کا منشور ہے

سرزمین ایران کے مشھورعالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملک کی موجودہ مشکلات ولایت فقیہ کی پیروی نہ کرنے کا نتیجہ ہے کہا: زیارت جامعہ کبیره امام شناسی اور ولایت مداری کا منشور ہے ۔
27 August 2018 - 22:14
آیت الله سید جعفر سیدان:

مذھب اہلبیت ہی فقط معاشرہ کی ضرورتوں کو پورا کرسکتا ہے

سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے مکتب وحی اور مذھب اهل بیت(ع) کو فقط معاشرہ کی ضرورت کا پورا کرنے والا جانا اور کہا کہ غدیر اور حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی جانشینی کا معاملہ اس مکتب میں بہت ہی اہم ہے ۔