25 August 2018 - 16:55
حجت الاسلام و المسلمین محمد علی خزائلی:

بغیر توھین کئے غدیر کے اعتقادی بنیادوں کو بیان کیا جائے

حجت الاسلام والمسلمین خزائلی نے بے احترامی ، گالی گلوج اور اتحاد اسلامی کے خلاف کام کو پیغام غدیر کے خلاف بتایا اور تاکید کی کہ بغیر توھین اور کسی کی دل آزاری کئے غدیر کے اعتقادی بنیادوں کو بیان کیا جائے ۔
18 August 2018 - 17:42
حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن ابو ترابی:

شہدائے منی آل سعود کی مجرمانہ اور بہیمانہ سازشوں کا نشانہ بنے

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے منی کے خونی واقعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائےمنی آل سعود کی سازشوں کی بھینٹ چڑھ گئے آل سعود کا ہاتھ آج بھی شہدائےمنی کے خون سے رنگین ہے۔
16 August 2018 - 19:36
محمد جواد ظریف :

امریکی حکام نفسیاتی حربے کو استعمال کر رہے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ طاقت و توانائی کے لحاظ سے آج تہران بہترین پوزیشن میں ایران کے خلاف دھونس و دھمکیوں اور پابندیوں کی واشنگٹن کی پالیسی نے خود امریکا کو ہی عالمی سطح پر الگ تھلگ کر دیا ہے۔