18 August 2018 - 17:39
News ID: 436908
فونت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
حسن روحانی

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایرانی صدر نے اپنے پیغام میں ایران اور پاکستان کے باہمی تعلقات کو تمام شعبوں میں فروغ د ینے کے سلسلے میں تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ماضی کی طرح پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں ميں تعاون  کو فروغ دینے کے لئے آمادہ ہے اور ہر مشکل میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ 

صدر حسن روحانی نے اپنے پیغام میں  پاکستانی حکومت اور عوام کی خوشحالی اور سربلندی کے لئے دعا کی۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬