14 August 2018 - 19:05
حجت الاسلام سید حمید جزائری:

طلاب، طلبگی کے راستہ کو سعادت کا راستہ جانیں

سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ حوزہ علمیہ کے مختلف علمی مباحث ، حوزہ کی تقویت کے گوشے ہیں کہا: طلاب، طلبگی کے راستہ کو سعادت کا راستہ جانیں ۔
10 August 2018 - 13:58
جنرل سلیمانی:

دنیا کے ستمگر جان لیں کہ ان کی عاقبت نابودی ہی ہے

سپاہ قدس بریگیڈ کے سربراہ کا اس بیان کے ساتھ کہ دنیا کے ستمگر یہ بات جان لیں کہ ان کی عاقبت نابودی کے سوا کچھ نہیں، کہا: "دنیا کے مظلوموں پر ظلم ڈھانےنے والوں کی مثال ایک بلند پہاڑ پر جمی برف کی مانند ہے جو آہستہ آہستہ پگھل جاتی ہے جبکہ پہاڑ اپنی جگہ پر رہ جاتا ہے۔
08 August 2018 - 14:23

یوم صحافت، صحافیوں کو مبارک

اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر نے دشمنوں کی جانب سے خبری ادبیات کے پیکیج کو تخریب کارانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کے تخریبی اقدامات میں نہ آتے ہوئے خبر کے صحیح اور درست ہونے کے لئے خاص توجہ کی ضرورت ہے۔