10 August 2018 - 13:58
News ID: 436834
فونت
جنرل سلیمانی:
سپاہ قدس بریگیڈ کے سربراہ کا اس بیان کے ساتھ کہ دنیا کے ستمگر یہ بات جان لیں کہ ان کی عاقبت نابودی کے سوا کچھ نہیں، کہا: "دنیا کے مظلوموں پر ظلم ڈھانےنے والوں کی مثال ایک بلند پہاڑ پر جمی برف کی مانند ہے جو آہستہ آہستہ پگھل جاتی ہے جبکہ پہاڑ اپنی جگہ پر رہ جاتا ہے۔
سردار قاسم سلیمانی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے سپہ سالار قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ دنیا کے ستمگر یہ بات جان لیں کہ ان کی عاقبت نابودی ہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کے ظالم ایک بلند پہاڑ پر برف کی مانند ہیں جو آہستہ آہستہ پگھل جاتی ہے جبکہ پہاڑ اپنی جگہ پر رہ جاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مظلوموں پر ظلم کرنے والے ایک بلند پہاڑ پر برف کی مانند ہیں جو آہستہ آہستہ پگھل جاتا ہے جبکہ پہاڑ اپنی جگہ پر رہ جاتا ہے۔

سپاہ قدس کے کمانڈر نے اس بیان کے ساتھ کہ ظالم کا وجود دنیا سے ختم ہوکر رہے گا جبکہ یہ شہداء ہیں جن کے نام ہمیشہ کیلئے زندہ و جاویداں رہتے ہیں، کہا: "داعش اور اسے پیدا کرنے والوں جیسے دنیا کے تمام ظالم آج مظلوموں پر ستم ڈھانے کیلئے ایک ہوگئے ہیں۔" /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬