قاسم سلیمانی

ٹیگس - قاسم سلیمانی
آیت اللہ ابراہیم رئیسی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا : حسینی عزادار ظلم و استبداد کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمہ وقت آمادہ ہیں اور وہ ظالموں کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 443606    تاریخ اشاعت : 2020/09/01

میجر جنرل سلامی :
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ دشمن نے شہید قاسم سلیمانی کو شہید کرکے اپنے لئے شدید خطرہ مول لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443446    تاریخ اشاعت : 2020/08/13

پوری عرب دنیا کو سات روز میں تسخیر کرنے والے اسرائیل کو ۱۸ سال مسلسل مسلحانہ جدو جہد کے ساتھ اکیسویں صدی کے چڑھتے سورج کے ساتھ ہی اپنی سرزمین سے قابض صہیونی افواج کو نکال کر پاک کرنے والی طاقت کا نام حزب اللہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443422    تاریخ اشاعت : 2020/08/11

حزب اللہ لبنان کے ثقافتی امور کے ذمہ دار نے رسا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں ؛
حجت الاسلام شیخ هشام شری نے حزب اللہ لبنان کی صیہونی ظالم حکومت کے ساتھ جنگ میں کامیابی کے برسی پر مبارک باد پیش کی اور بیان کیا کہ استقامتی محاذ نے امریکا اور اسرائیل کی کھوکھلے رعب و دبدبہ کو سبھوں کے لئے روشن کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 443175    تاریخ اشاعت : 2020/07/14

الفتح اتحاد:
عراق کی پارلیمنٹ میں الفتح اتحاد نے عراق کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عراق کی عوامی تحریک الحشد الشعبی کے نائب کمانڈر شہید ابومهدی المهندس کے قتل کا مقدمہ اقوام متحدہ میں فوری طور پر درج کرانے کے لئے اقدام کرے۔
خبر کا کوڈ: 443158    تاریخ اشاعت : 2020/07/13

حزب اللہ عراق:
عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ نے عراق سے امریکی فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443157    تاریخ اشاعت : 2020/07/13

الفتح اتحاد نے عراق کی پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں ابو المھدی مھندس کی شہادت کے سلسلہ میں مقدمہ درج کرانے ۔
خبر کا کوڈ: 443154    تاریخ اشاعت : 2020/07/12

اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے :
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے امریکا کے ہاتھوں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو ایک عالمی دہشت گردانہ جرم بتایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443123    تاریخ اشاعت : 2020/07/09

امریکی خبرنگار :
کی پرسکر نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی ایک ایسے کمانڈر تھے جنہوں نے عراق سمیت پورے خطے کے اندر داعش کے ساتھ مقابلے کیا ۔
خبر کا کوڈ: 443119    تاریخ اشاعت : 2020/07/09

اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے شہید قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کے امریکی جرم کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443104    تاریخ اشاعت : 2020/07/07

تہران کے وکیل نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث 36 افراد کی گرفتاری کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443040    تاریخ اشاعت : 2020/06/30

اسماعیل قاآنی :
سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل نے کہا کہ ایران فلسطین کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کے ساتھ کھڑا تھا ، کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 442984    تاریخ اشاعت : 2020/06/21

بزدل امریکہ نے چاہا پہلے اپنے پروردہ داعش کے ذریعہ جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرا دیں لیکن جب چیلے کامیاب نہ ہو سکے تو گرو کو خود کودنا پڑا، لیکن وہی بزدلی کہ کسی میں ہمت نہ تھی کہ وہ سامنے سے وار کرتا لہذا بزدلانہ حملہ کر کے شہید کیا۔
خبر کا کوڈ: 442893    تاریخ اشاعت : 2020/06/06

حزب اللہ عراق نے جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابو مہدی المہندس کے قتل ذمہ دار امریکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442566    تاریخ اشاعت : 2020/04/24

رهبر معظم انقلاب اسلامی نے نئے سال ۱۳۹۹ ہجری شمسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں اس سال کو "پیداوار کے فروغ" کے نام سے موسوم کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442342    تاریخ اشاعت : 2020/03/20

زیاد النخالہ :
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے فلسطینی مزاحمت کو مضبوط بنانے میں عظیم اور اہم کردارادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 442210    تاریخ اشاعت : 2020/03/01

اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا یہ اقدام بین الاقوامی ضابطوں کے خلاف تھا۔
خبر کا کوڈ: 442138    تاریخ اشاعت : 2020/02/19

ایران اور عراق نے عالمی عدالتوں میں سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے پر مبنی امریکہ کے مجرمانہ اقدام کے خلاف متفقہ طور پر کیس لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442119    تاریخ اشاعت : 2020/02/16

تحریک نجباء عراق کے رہنما:
تحریک نجباء عراق کے رہنما شیخ اکرم الکعبی نے کہا کہ امریکیوں سے انتقام کی الٹی گنتی کا آغٖاز ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442115    تاریخ اشاعت : 2020/02/15

سپاہ اسلام کے اس عظیم کمانڈر کا وصیت نامہ جس کے خوف سے اسلام دشمن طاقتیں لرزتی تھی اور کبھی سامنے سے مقابلہ نہیں کر سکی جس نے عالم اسلام کے دشمنوں کی نیند اڑا دی تھی لیکن وہی شخص جب شب کی تاریکی میں نماز کے لئے کھڑا ہوتا تھا آنسوں نہیں تھمتے تھے اور خدا کے خوف سے لرزتا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 442112    تاریخ اشاعت : 2020/02/14