قاسم سلیمانی - صفحه 3

ٹیگس - قاسم سلیمانی
حزب اللہ عراق:
حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کو استقامتی محاذ کے سردار شہید جنرل قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید جنرل ابو مہدی المہندس اوران کے ساتھ شہید ہونے والے دیگر شہیدوں کے خون کے سخت ترین انتقام کا انتظار کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 441925    تاریخ اشاعت : 2020/01/13

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ قاسم سلیمانی نے وسائل کی کمی کے باوجود دنیا کے سب سے بڑے دھشت گرد امریکا کا مقابلہ کیا اور اسکو لبنان میں ،فلسطین میں، عراق میں، شام میں،یمن میں شکست فاش دی اور جب امریکا انکا مقابلہ نہ کر سکا تو انکو ناجوانمردانہ شھید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 441921    تاریخ اشاعت : 2020/01/12

حجت الاسلام والمسلمین سید جواد نقوی :
تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ سپر پاور کے زوال کا عمل اب شروع ہو گیا ہے، یہ حاج قاسم کے خون کے تاثیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 441920    تاریخ اشاعت : 2020/01/12

حجت الاسلام محمد امین شہید :
امت واحدہ کے سربراہ نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔
خبر کا کوڈ: 441918    تاریخ اشاعت : 2020/01/12

خبر کا کوڈ: 441909    تاریخ اشاعت : 2020/01/08

خبر کا کوڈ: 441907    تاریخ اشاعت : 2020/01/08

کرمان ایران:
کرمان کے گلزار شہداء میں سپاہ اسلام کے عظیم مجاہد شہید قاسم سلیمانی کے پیکر پاک کو سپرد خآک کردیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441904    تاریخ اشاعت : 2020/01/08

غاصب صیہونی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی پر فضائی حملہ مکمل طور پر امریکی پلان تھا اور اس میں اسرائیل کا کوئی کردار نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 441901    تاریخ اشاعت : 2020/01/07

مہاتیر محمد :
ملائشیا کے صدر نے کہا کہ دنیائے اسلام کو متحد ہوکر غیر علاقائی طاقتوں کے خطرے کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 441899    تاریخ اشاعت : 2020/01/07

لاہور کی مختلف یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات نے لاہور پریس کلب کے سامنے عراق میں امریکی حملے میں شہید ہونیوالے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی ، ابو مہدی المہندس اور دیگر کی شہادت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 441898    تاریخ اشاعت : 2020/01/07

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے بیان کیا : امریکہ کی اسلام دشمنی اتحاد امت کی متقاضی ہے، امریکہ تمام جنگی اور اخلاقی اصول پامال کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441897    تاریخ اشاعت : 2020/01/07

ایرانی پارلمینٹ میں امریکی جرائم کیخلاف جوابی رد عمل دینے کا بل پاس کیے جانے سے پاسداران انقلاب فورس کیلئے ۲ کروڑ یورو کی بجٹ کا تعین کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441896    تاریخ اشاعت : 2020/01/07

جنرل سلیمانی نے اپنی شہادت سے صرف چند گھنٹے قبل اپنے ہاتھ سے کچھ جملے تحریر کئے۔
خبر کا کوڈ: 441894    تاریخ اشاعت : 2020/01/07

علامہ محمد حسین اکبر:
تحریک حسینہ پاکستان کے سربراہ نے لاہور اجلاس میں کہا کہ ایرانی کمانڈر کی شہادت پر پاکستان کو کھل کر ایران کی حمایت کرنی چاہیے، پوری دنیا ایرانی جوابی کارروائی کی منتظر ہے، ایران کیخلاف زمین استعمال کرنے دی گئی تو ملت اسلامیہ دیوار بن کر کھڑی ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 441893    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

امت واحدہ پاکستان:
شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس نہیں رہے لیکن انکی جدوجہد بین المسالک محبت اور دوستی کو مزید فروغ دیکر انہیں یکجا کرنے میں کردار ادا کرتی رہے گی،حکومت پاکستان خطے کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کی امریکی سازش کو ناکام بنانے میں اپنا کردار ادا کرے ۔
خبر کا کوڈ: 441892    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

علامہ نیاز نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ کے نائب صدر نے کہا خطے کے عرب ممالک مسلمانوں کے قتل عام میں امریکہ و اسرائیل کے قابل مذمت حلیف ہیں، قرآن کے اٹل فیصلے کہ تحت ظالم، ظالموں کے مددگار اور ظلم پر خاموش رہنے والے آخرت سے پہلے دنیا میں بھی شدید عذاب سے دوچار ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 441891    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

سید سبطین حیدر سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر نے تعزیتی بیان میں کیا کہ اب تک پاکستان کی طرف سے اس واقعہ کی واضح مذمت نہیں کی گئی بلکہ ایک غیر جانبدارانہ بیان دے دیا گیا ہے جو برطانیہ جیسے غیر اسلامی ممالک بھی دے رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441890    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی شہادت کی یاد میں منعقد ہونے والے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ، جنرل سلیمانی کی جوتیوں کے برابر بھی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441889    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

اسماعیل ہنیہ:
فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے شہید قاسم سلیمانی کے تشییع جنازہ کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو شہید قاسم سلیمانی پر امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 441887    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

زینب سلیمانی:
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی صاحبزادی نے کہا ہے کہ ان کے والد نے دشمنوں اور تکفیریوں کی نیندیں حرام کی ہوئی تھیں اور آج بھی سلیمانی کا نام سنتے ہی سامراجیت اور صہیونیوں کے درمیان لرزہ تاری ہوجاتا ہے.
خبر کا کوڈ: 441886    تاریخ اشاعت : 2020/01/06