ٹیگس - قاسم سلیمانی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس فوج کے فرماندار جنرل حاج قاسم سلیمانی نے آج ایران کے مقدس شہر قم میں حاضر ہو کر مراجع تقلید عظام اور علماء کرام سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 432432 تاریخ اشاعت : 2017/12/28
جنرل سلیمانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے تمام فلسطینی مزاحمتی فورسز کی حمایت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 432216 تاریخ اشاعت : 2017/12/12
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر کو ایران کی مسلح افواج کا کامیاب ترین فوجی کمانڈر قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432084 تاریخ اشاعت : 2017/12/03
میجر جنرل قاسم سلیمانی :
ایرانی پاسداران انقلاب کے قدس کور کے کمانڈر نے کہا : مرحوم طالبانی نے اپنی زندگی عراقی قوم کے لئے قربان کردی اور یقینا ان کو راہ عراق کا شہید قرار دینا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 430319 تاریخ اشاعت : 2017/10/10
حمید بعیدی نژاد :
حمید بعیدی نژاد نے کہا : آج نہ صرف داعش دہشتگردوں ناکام ہورہے ہیں بلکہ خطے کی جغرافیائی پالیسی ایک فیصلہ کن موڑ پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 428920 تاریخ اشاعت : 2017/07/09
حمید بعیدی نژاد :
حمید بعیدی نژاد نے کہا : آج نہ صرف داعش دہشتگردوں ناکام ہورہے ہیں بلکہ خطے کی جغرافیائی پالیسی ایک فیصلہ کن موڑ پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 428920 تاریخ اشاعت : 2017/07/09
جنرل سید مسعود جزائری:
سلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے اعلی ترجمان میجر جنرل سید مسعود جزائری نے کہا ہے کہ امریکہ اپنےعزائم میں کامیاب نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 428064 تاریخ اشاعت : 2017/05/15
میجر جنرل سلیمانی نے حلب کے دورے کے دوران وہاں جاری لڑائی کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا اور اسلامی تنظیم نجباء کے اہلکاروں کو موقع پر ہدایات جاری کیں۔
خبر کا کوڈ: 423095 تاریخ اشاعت : 2016/09/07