ٹیگس - قاسم سلیمانی
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی حیات و خدمات پر مشتمل اردو زبان و ادب کی پہلی کتاب "زندہ شہید" حجۃ الاسلام والمسلمین سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری کے قلم کا اثر شائع ہوئی، مصنف نے ۳۰۴ صفحات پر مشتمل اس کتاب کو صرف ۲۵ دنوں میں تالیف کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442104 تاریخ اشاعت : 2020/02/12
اردو زبان و ادب میں؛
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی حیات و خدمات پر مشتمل اردو زبان و ادب کی پہلی کتاب "زندہ شہید" حجۃ الاسلام والمسلمین سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری کے قلم کا اثر شائع ہوئی، مصنف نے ۳۰۴ صفحات پر مشتمل اس کتاب کو صرف ۲۵/ دنوں میں تالیف کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442103 تاریخ اشاعت : 2020/02/12
محمد محیی :
عراقی سرزمین سے امریکی فوجیوں کو نکال باہر کئے جانے کی پارلیمانی قرارداد کو مکمل طور پر عملی جامہ پہنایا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 442094 تاریخ اشاعت : 2020/02/11
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ :
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ قاسم سلیمانی حریت کی وہ داستان تھا جس کی تاریخ قیامت تک پڑھائی جائے گی،
خبر کا کوڈ: 442093 تاریخ اشاعت : 2020/02/11
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعدپاکستان کے وزیر خارجہ کا موقف انتہائی بزدلانہ اور کمزور ثابت ہوا۔
خبر کا کوڈ: 442090 تاریخ اشاعت : 2020/02/11
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے با برکت خون کی وجہ سے علاقے سے امریکی وجود ختم ہونے کو ہے۔
خبر کا کوڈ: 442081 تاریخ اشاعت : 2020/02/09
ہم دشمن کی عالم اسلام کے خلاف کی جانے والی سازشوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 442079 تاریخ اشاعت : 2020/02/09
علامہ احمد اقبال رضوی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی اسلام کے ایک عظیم مجاہد اور عالم کفر کے شیطانی وار کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار تھے۔
خبر کا کوڈ: 442073 تاریخ اشاعت : 2020/02/08
ایران کی مختلف یونیورسٹیوں اور دینی مدارس میں زیرتعلیم سیکڑوں پاکستانی طلبہ نے کرمان میں سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری دی اور شہدا کے خون کی پاسداری کا عہد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442067 تاریخ اشاعت : 2020/02/08
خبر کا کوڈ: 442056 تاریخ اشاعت : 2020/02/05
حجت الاسلام علامہ باقر عباس زیدی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکی دوستی پر اترانے والے امریکہ کے ماضی کے کردار کو سامنے رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 442052 تاریخ اشاعت : 2020/02/04
علامہ باقر زیدی:
کراچی میں شیعہ قومیات کے وفود سے گفتگو میں ایم ڈبلیو ایم رہنما نے کہا کہ حاج قاسم سلیمانی کو شہید کرکے امریکہ نے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا راستہ ہموار کرنے کی احمقانہ کوشش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442044 تاریخ اشاعت : 2020/02/03
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مجلس وحدت مسلمین، مجلس ذاکرین امامیہ، شیعہ علماء کونسل، جعفریہ الائنس، مرکزی تنظیم عزا، مرکزی تنظیم عزاداری اور ہیت آئمہ مساجد و علماء امامیہ کے رہنماوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 442021 تاریخ اشاعت : 2020/02/01
بغداد میں اتوار کی رات امریکی سفارتخانے پر ہونے والے راکٹ حملے کے بعد امریکی ہیلی کاپٹروں نے سفارتخانے کے عملے کو باہر نکالنا شروع کردیا۔
خبر کا کوڈ: 442013 تاریخ اشاعت : 2020/01/27
عالمی دہشت گرد ٹرامپ اور امریکہ کی ظالمانه و دہشت گردانہ پالیسیوں کی خلاف احتجاج اور شہید مقاومت جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزا کا اہتمام۔
خبر کا کوڈ: 441986 تاریخ اشاعت : 2020/01/23
نیا انقلاب جنرل قاسم سلیمانی ، ابو مہدی مہندس اور انکے ساتھیوں کی شہادت سے شروع ہے۔ پہلا موقع ہے کہ کسی کے قتل ناحق کی ذمہ داری بلاواسطہ امریکی صدر نے قبول کی ہے۔ طاغوتی قوتوں کا سرغنہ جب خود کسی کا قتل اپنے ذمے لے تو مقتول کی عظمت بڑھ جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441968 تاریخ اشاعت : 2020/01/20
خطے میں آزادیٔ رائے، آزادیٔ فکر اور عدل و انصاف پر مبنی حکمرانی اور علاقائی استحکام کے معاملات پر قاسم سلیمانی کی جاں فشانی ۔
خبر کا کوڈ: 441943 تاریخ اشاعت : 2020/01/16
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ داعش گروہ ابھی خطے کے ایک بڑے خطرے میں تبدیل ہوگیا اور افغانستان کے اندر اثر و رسوخ کی ہے جو بھارت اور ایران سمیت دیگر علاقائی ممالک کی سلامتی کو خطرات کا سامنا کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 441941 تاریخ اشاعت : 2020/01/16
علامہ باقر عباس زیدی کا کہنا تھا کہ سردار مقاومت جنرل قاسم سلیمانی کے لہو کی برکت سے آج پوری ملت اسلامیہ پرچم اسلام کے نیچے متحد ہو کر عالمی سامراجی قوتوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441939 تاریخ اشاعت : 2020/01/16
روس کے وزیر خارجہ :
سرگئی لاوروف نے کہا کہ شہید سلیمانی کا بہیمانہ قتل امریکہ کی طرف سے عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441930 تاریخ اشاعت : 2020/01/14