قاسم سلیمانی - صفحه 4

ٹیگس - قاسم سلیمانی
وہ مجاہد جو ایک پہاڑ تھا ایسا پہاڑ جس کو لانگ پانا دشمن کی اوقات میں نہ تھا ایک بلند و بالا خوبصورت پہاڑ ایک ایسا عاشق اہلبیت ع جس کے لب یا زہرا کے نام سے معطر تھے تو آنکھیں مولا کی یاد میں اشکبار جس کی آنکھوں میں مالک اشتر کو رکاب مولا میں جنگ ۔
خبر کا کوڈ: 441884    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

علامہ محمد امین شہیدی:
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی کا کہنا تھا کہ ایک دفعہ پھر ایک عظیم ہستی کی شہادت ہمارے سامنے ہے لیکن ہم اس شہادت سے گھبرائے نہیں ہیں بلکہ بیدار ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441882    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربارہ نے کہا : قاسم سلیمانی کا جوتا ٹرامپ اور اس کے ٹیم بلکہ ان کے جیسے تمام لوگ کے سروں سے بہتر ہے۔
خبر کا کوڈ: 441881    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

اسلام کے عظیم کمانڈروں کی شہادت پر عراق میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441876    تاریخ اشاعت : 2020/01/05

علامہ عبدالخالق اسدی:
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے جنرل سیکرٹری نے لاہور میں عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے عراق میں شیطان بزرگ امریکہ کے ہاتھوں عظیم فرزندان اسلام جنرل قاسم سلیمانی اور انجینئر مہدی المہندس کی شہادت پر اپنے ردعمل کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 441874    تاریخ اشاعت : 2020/01/04

علامہ راجہ ناصرعباس:
جلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بغدادمیں امریکی حملے کے نتیجے میں سپاہ قدس کے کمانڈر حاج قاسم سلیمانی اور حشدالشعبی کے نائب سربراہ مہدی المہندس کی مظلومانہ شہادت پر تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 441873    تاریخ اشاعت : 2020/01/04

علامہ ساجد نقوی:
علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس داد تحسین کے مستحق ہیں جنہوں نے دہشتگردی کیخلاف عملی طور پر جدوجہد کی اور بہت بڑے فتنے کا نہ صرف خاتمہ کیا بلکہ دیگر استعماری قوتوں کی سازشوں کو بھی اپنی حکمت عملی ۔
خبر کا کوڈ: 441872    تاریخ اشاعت : 2020/01/03

اصغریہ پاکستان:
اصغریہ کے تمام اداروں کے ذمہ داران کا اپنے تعزیتی پیغام میں کہنا تھا کہ ان فرزندان اسلام کی شہادتیں مظلومینِ جھان کی حمایت میں مزید تیزی اور مستکبرینِ جھان کی نابودی کا سبب بنیں گی۔
خبر کا کوڈ: 441871    تاریخ اشاعت : 2020/01/03

قاضی نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے تعزیتی بیان میں کا کہ ہیروشیما، ناگاساکی سے لیکر افغانستان، عراق و دیگر ممالک تک انسانیت کُش مظالم سے امریکہ نے ایک خونخوار بھیڑیے کا کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441870    تاریخ اشاعت : 2020/01/03

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کیخلاف مظاہرہ نماز جمعہ کے فورا بعد تحریک حسینی کے زیر اہتمام اور علامہ سید عابد الحسینی کی قیادت میں مدرسہ رہبر معظم سے جلوس برآمد ہوا۔ جو نعرے لگاتے ہوئے مرکزی جامع مسجد و امام بارگاہ پاراچنار پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 441869    تاریخ اشاعت : 2020/01/03

ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر اور خطے میں استقامتی محاذ کے روح رواں جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے نائب سربراہ کی امریکی فوج کے ہاتھوں شہادت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441868    تاریخ اشاعت : 2020/01/03

روس اور چین نے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر کی شہادت پر ایران کے عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441866    تاریخ اشاعت : 2020/01/03

عراق کے اعلی دینی مرجع آیت اللہ سیستانی نے بغداد ايئر پورٹ کے قریبی میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عراقی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441865    تاریخ اشاعت : 2020/01/03

ایرانی حکمراں:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے پیغام میں شہید قاسم سلیمانی کی امریکی ہوائی حملے میں شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 441864    تاریخ اشاعت : 2020/01/03

اسلامی جمہوریہ ایران کے عظیم سپاہی اور سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے مخلص کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس امریکہ کے ناپاک ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 441861    تاریخ اشاعت : 2020/01/03

جنرل قاسم سلیمانی :
پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی سے شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات کامیابی کے جشن کی مانند تھی۔
خبر کا کوڈ: 439871    تاریخ اشاعت : 2019/02/28

جنرل سلیمانی:
سپاہ قدس بریگیڈ کے سربراہ کا اس بیان کے ساتھ کہ دنیا کے ستمگر یہ بات جان لیں کہ ان کی عاقبت نابودی کے سوا کچھ نہیں، کہا: "دنیا کے مظلوموں پر ظلم ڈھانےنے والوں کی مثال ایک بلند پہاڑ پر جمی برف کی مانند ہے جو آہستہ آہستہ پگھل جاتی ہے جبکہ پہاڑ اپنی جگہ پر رہ جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436834    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

جنرل قاسم سلیمانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ نے سوئیزرلینڈ کے دورے کے دوران اسرائیل کے خلاف ایرانی صدر حسن روحانی کے بےباک بیان کو قابل قدر اور قابل تعریف قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ ایرانی صدر کا اسرائیل کےخلاف بیان ایرانی قوم کے لئے باعث فخر اور مایہ ناز ہے۔
خبر کا کوڈ: 436490    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

خبر کا کوڈ: 436338    تاریخ اشاعت : 2018/06/21

جنرل قاسم سلیمانی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بیت المقدس بریگیڈ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شہید عماد مغنیہ کا نام ، دشمن کے لئے رعب و دبدبہ اورخوف کا باعث اور دوستوں کے لئے شوق و نشاط کا موجب تھا۔
خبر کا کوڈ: 435038    تاریخ اشاعت : 2018/02/15