یورپی یونین کے موجودہ سربراہ اور آسٹریا کے چانسلرسبسٹین نے روس کے اثر و نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے بغیر یورپ میں امن و ثبات کا قیام ممکن نہیں ہوگا۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے موجودہ سربراہ اور آسٹریا کے چانسلرسبسٹین نے روس کے اثر و نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے بغیر یورپ میں امن و ثبات کا قیام ممکن نہیں ہوگا۔
آسٹریا کے چانسلر نے کہا کہ روس کا عالمی سطح پر اچھا خاصا اثر و رسوخ ہے اور یورپ میں امن و ثبات کے سلسلے میں روس کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔۹۸۸/ن۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے