17 September 2018 - 15:54
News ID: 437163
فونت
افغان صوبے فرہ میں ہزاروں شہریوں نے ایرانی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایرانی و افغانستان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان صوبے فرہ میں ہزاروں شہریوں نے ایرانی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔


افغان خبررساں ادارے پژواک نے پیر کے روز اعلان کردیا کہ سینکڑوں افغان عوام اپنے ملک کی حکومت سے ایران کے 4 مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندیوں کے روکنے کا مطالبہ کیا۔


ان مظاہریں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکام کے مالی اور انتظامی بدعنوانی کے ساتھ مقابلہ کرے۔


مظاہروں میں سے ایک نے کہا کہ افغان حکومت نے لوگوں کی سہولیات کو فراہم کرنے کے بجائے ان پابندیوں کو عائد کرنے کے ذریعے افغانستان کے حالات کو مزید پیچیدہ بنادیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق،افغانستان کی حکومت نے گزشتہ روز اس ملک میں ایرانی مصنوعات بشمول تیل، آئرن، سیاہ سیمنٹ اور سیرامک ٹائل کی درآمدات کو منع کردیا، یہ مصنوعات افغان قوم کی ضروریات کا 35 فیصد پورا کرتی ہیں۔/۹۸۸/ن۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬