19 October 2018 - 20:37
News ID: 437443
فونت
جنرل فدوی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا کہ آج ایران، دشمن کی ہر حرکت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے ۔
جنرل فدوی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ڈپٹی کوآرڈینیٹر جنرل فدوی نے شہداء کی یاد میں منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن بھی ایران کی طاقت اور قدرت کے معترف ہیں اور ایران آج طاقت اور قدرت کے اوج پر فائز ہے۔

جنرل فدوی نے کہا کہ گذشتہ 40 سال میں دشمن کی عداوتوں کے باوجود ایران مختلف شعبوں میں ترقی اور پیشرفت کی شاہراہ پر گامزن ہے اور ایران کے خلاف دشمن کی تمام سازشیں ناکام ہوگئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج ایران، دشمن کی ہر حرکت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے اور دشمن کے دل پر ایران کی قدرت اور طاقت کا خوف چھایا ہوا ہے۔/۹۸۹ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬