30 October 2018 - 21:08
News ID: 437528
فونت
اسحاق جہانگیری :
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدراسحاق جہانگیری عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج نجف اشرف میں حضرت علی کے روضہ مبارک کی زیارت کی۔
اسحاق جہانگیری

رسا نیوز ایجنسی کے مطابق،اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدراسحاق جہانگیری اربعین کی مناسبت سے عراق کے ایک روزہ  دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام  کے روضہ مبارک کی زیارت کی۔ حضرت علی علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کے بعد ایران کے نائب صدر نے حرم علوی کے متولی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔ ایران کے نائب صدر نے نجف اشرف کے گورنر کے ساتھ ملاقات میں اربعین کو دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی اور سیاسی تعاون کو فروغ دینے کا اہم باب قراردیا ہے/۹۸۸/ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬