اسحاق جہانگیری

ٹیگس - اسحاق جہانگیری
اسحاق جہانگیری :
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج نجف اشرف میں حضرت علی کے روضہ مبارک کی زیارت کی۔
خبر کا کوڈ: 437528    تاریخ اشاعت : 2018/10/30

اسحاق جہانگیری :
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج نجف اشرف میں حضرت علی کے روضہ مبارک کی زیارت کی۔
خبر کا کوڈ: 437528    تاریخ اشاعت : 2018/10/30

اسحاق جہانگیری:
ایران کے نائب صدر نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں بحران و کشیدگی پیدا کرنے کے لئے بعض ملکوں کی حکومتوں کی کوششوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران مشرق وسطی کے علاقے میں امن کا مرکز ہے اور وہ علاقے میں سلامتی اور امن و استحکام کو فروغ دینے کی ہرممکن کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431964    تاریخ اشاعت : 2017/11/25

ایران کے نائب صدر :
اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ تہران ممکنہ خطرات کے مقابلے کے لیے دفاعی طاقت میں اضافے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 426314    تاریخ اشاعت : 2017/02/14

اسحاق جہانگیری:
ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ ایران کو جنگ اور جھڑپوں میں الجھانے کی سازشیں اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کا خیال خام ہے۔
خبر کا کوڈ: 425003    تاریخ اشاعت : 2016/12/11

ایران کے نائب صدر جمہور:
ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ ایران کو جنگ اور جھڑپوں میں الجھانے کی سازشیں اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کا خیال خام ہے۔
خبر کا کوڈ: 424990    تاریخ اشاعت : 2016/12/10

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اربعین حسینی کے موقع پر نجف تا کربلا پیادہ روی میں شرکت کے لئے عراق پہنچ گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424589    تاریخ اشاعت : 2016/11/20