20 November 2018 - 19:23
جنرل حاتمی :

آج امریکہ دنیا بھر میں تنہائی کا شکار ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع اور لاجسٹک نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ماضی کی پابندیوں کے مقابلے میں ملک کی موجودہ صورتحال بہتر ہے اور ہم بڑی تیزی کے ساتھ حالیہ پابندیوں سے پیدا ہونے والے حالات سے نکل جائیں گے۔
19 November 2018 - 14:12
ڈاکٹر حسن روحانی:

امریکہ کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے|ایرانی عوام ۲۲ بہمن کے دن امریکہ کو منہ توڑ جواب دیں گے

اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی عوام امریکہ کے مقابلے میں کبھی نہیں جھکیں گے، کہا ہے کہ دشمن ایرانی عوام کو اسلامی انقلاب کی پشتپناہی سے دور کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
18 November 2018 - 19:35
ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے سربراہ :

ہم ادیان و مذاہب کے دانشمندوں کے درمیان گفتگو کی ترویج کی فکر میں ہیں

ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے سربراہ نے کہا : ہم خوشحال ہیں کہ ایرانی لوگ ہمیشہ سے درخشان و روشن ماضی کے ساتھ صلح و صفائی رکھتے ہوئے ہمارے ملک میں بہت کم مذہبی ودینی اختلافات و جھگڑے دیکھنے میں آتے ہیں۔