27 November 2018 - 21:24
آیت الله اراکی:

ملت فلسطین، عالم اسلام کے معاشیات اور میڈیا کے مورد حمایت قرار پائے

مجمع تقریب بین مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے ملت مظلوم فلسطین کی ھمہ جانبہ حمایت ضروری جانا اور کہا: عصر حاضر میں ملت فلسطین کو عالم اسلام کے معاشیات اور میڈیا کے مورد حمایت قرار دیا جاَئے اور اس میدان میں علمائے استقامت بہتر کردار ادا کرسکتے ہیں ۔
26 November 2018 - 13:38
ڈاکٹر علی لاریجانی :

اسلامی تعلیمات کی روشنی میں امت مسلمہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی ضروری ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ اسلامی ممالک قرآن پاک پرعمل کے ذریعے اور نبی کریم (ص) کی تعلیمات کی پیروی کرتے ہوئے آپس کے تعلقات بالخصوص پارلیمانی شعبے میں مشترکہ تعاون کو بڑھانے کے لئے بھرپور کوشش کریں ۔
24 November 2018 - 13:29
آیت اللہ محسن اراکی:

عالم اسلام میں تفرقہ اور اختلافات کی تکفیری سوچ کو شکست ہوئی

تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ بتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا ایک پیغام یہ بھی ہے کہ امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادیوں کو مزاحمتی محاذ سے شکست ہوئی ہے۔