08 December 2018 - 11:33
ایرانی مغوی اہلکاروں کی فوری بازیابی کا مطالبہ
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے تہران میں اپنے پاکستانی ہم منصب اسد قیصر کے ساتھ ملاقات میں مغوی ایرانی بارڈر گارڈز کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔