12 December 2018 - 22:07
آیت الله نوری همدانی:

ایٹمی معاہدہ مفید ثابت نہ ہوا| FATF ایران میں گھسنے کا مغربی پروجیکٹ ہے

حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے ملک کے حکمرانوں کے طرز عمل پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا کہ عوام کے حق میں سچے رہیں اور اگر خدمت کا ارادہ نہیں رکھتے تو کم از کم ان کے زخموں پر نمک بھی نہ چھڑکیں ۔
12 December 2018 - 20:37
آیت الله شب زنده دار:

علماء و طلاب عمامہ اور قبا کی حرمت باقی رکھیں| ایران امام زمانہ کی پناہ میں ہے تمام سازشوں سے محفوظ رہے گا

گارڈین کونسل کے رکن نے طلاب کو علماء کا لباس پہننے کی تاکید کی ، عمامہ قبا پہننے والوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں نصیحتیں کرتے ہوئے کہا کہ طلاب، علماء کے لباس کہ جو عمامہ اور قبا ہے کی حرمت باقی رکھیں ۔
12 December 2018 - 13:09
رہبرانقلاب اسلامی:

راہ خدا میں خطرات مول لینے والی قوم سربلند رہتی ہے

رہبر انقلاب اسلامی نے مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلے دشمن، سیاسی و اخلاقی برائیوں میں غرق ہیں اگر آپ امریکہ کو حقیقی طور پر پہچاننا چاہتے ہیں تو امریکی حکام اور خود امریکی صدر کو دیکھ لیجئے-