24 July 2018 - 13:55
غلام علی خوشرو :
امریکہ، ایران مخالف دہشتگرد تنظیم منافقین کی حمایت بند کرے
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں مطالبہ کیا کہ امریکہ، ایران مخالف دہشتگرد تنظیم منافقین کی حمایت بند کرے۔