29 July 2018 - 11:20
محمد جواد ظریف :

امریکی حکام صرف پابندیاں عائد کرنا جانتے ہیں | امریکہ اور یورپ کے درمیان خود بخود شگاف پیدا ہو گیا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ایرانی سفراء اور نجی شعبہ کے درمیان مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکا کی جابرانہ پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : امریکی حکام کو پابندیاں عائد کرنے کا نشہ ہے۔ امریکی پابندیاں صرف ایران کے خلاف نہیں بلکہ دوسرے ممالک کے خلاف بھی ہیں ۔
28 July 2018 - 17:15
ایرانی وزیردفاع:

ایران دشمن کے سامنے گھٹنے ہرگز نہیں ٹیکے گا

ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ملک موجودہ حالات سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوجائے گا اور دشمن کے سامنے گھٹنے ہرگز نہیں ٹیکے گا۔
26 July 2018 - 13:20
علی لاریجانی :

یورپ سے کسی خاص نتیجےکی توقع نہیں کی جاسکتی

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے تاہم کسی خاص نتیجےکی توقع نہیں کی جاسکتی۔