پاکستان میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیت سے پاک ایران تعلقات مزید بہتر ہوں گے اور ایران پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ بھی مکمل تعاون جاریر کھےگا۔
رسا نیوز ایجنسی کی ایکسپریس نیوز سے رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیت سے پاک ایران تعلقات مزید بہتر ہوں گے اور ایران پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ بھی مکمل تعاون جاریر کھےگا۔
اطلاعات کے مطابق ایرانی حکومت نے بھی عمران خان کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے عمران خان کو خط کے ذریعے کامیابی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے جمہوریت کی بنیادیں مضبوط کیں، عمران خان کی جیت سے پاک ایران تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، ایران پاکستان کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے آمادہ ہے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے