مہدی ہنر دوست

ٹیگس - مہدی ہنر دوست
پاکستان میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیت سے پاک ایران تعلقات مزید بہتر ہوں گے اور ایران پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ بھی مکمل تعاون جاریر کھےگا۔
خبر کا کوڈ: 436732    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر :
مہدی ہنر دوست نے کہا : ایرانی سفارتخانے كی جانب سے رواں سال طبی سرٹیفیكیٹ كو ختم كر كے زائرین كے لئے مزید سہولت فراہم كی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431575    تاریخ اشاعت : 2017/10/29

پاکستان میں ایرانی سفیر :
پاکستان میں ایرانی سفیر نے یہ کہتے ہوئے کہ اسلامی ممالک انتشار کی صورتحال سے دوچار ہیں، حالات میں بہتری کیلئے ایران اور پاکستان موثر کردار ادا کرسکتے ہیں کہا: دہشتگردی عالمی مسئلہ، یہ کسی ایک ملک تک محدود نہیں ہے دہشتگردی کسی بھی قسم کی ہو بری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427242    تاریخ اشاعت : 2017/04/01

مہدی ہنر دوست:
پاکستان میں ایران کے سفیر نے یمن کے خلاف قائم سعودی فوجی اتحاد کے قیام پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے عالم اسلام کو جنگ کے لیے نہیں امن کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 427171    تاریخ اشاعت : 2017/03/29