18 July 2018 - 14:22
محمد جواد ظریف:

یورپ کو چاہیے کہ وہ بیان کے بجائے عملی اقدام کرے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد یورپ کے ساتھ روابط کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کو چاہئیے کہ وہ جوہری معاہدے پر سیاسی بیانات دینے کے بجائے عملی اقدام کرے۔
17 July 2018 - 19:05

روس، ایران میں توانائی کے شعبہ میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے کی منصوبہ بندی

اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں کے تناظر میں بڑی مغربی کمپنیاں ایران سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہیں اور ایسے میں روس نے ایران کی تیل و گیس کی صنعت میں ۵۰ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔
15 July 2018 - 16:10

ایران میں ۲۰ ہزار افراد حافظ قرآن ہیں

قرآنی ثقافت کی ترقی سے متعلقہ کونسل کے ڈپٹی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآنی تعلیمات کو مزید فروغ دیا جارہا ہے اور اس وقت ملک بھر میں تقریبا ۲۰ ہزار افراد قرآن پاک کے حافظ ہیں۔