15 July 2018 - 16:03
کمال خرازی :

داعش دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے عالمی تعاون کی ضرورت ہے

خارجہ پالیسی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا کہ سیاسی اور اسٹریٹجک سائنسی سنٹرز کو تکفیری اور سلفی دہشتگردوں کے ذہنی بنیادوں کی بہتر شناخت کے لئے دوسری تنظیموں کے ساتھ ایسی نشستوں کا انعقاد کرنا چاہیئے۔
15 July 2018 - 12:05
محمد جواد ظریف :

امریکہ کسی بھی معاہدے کا پابند نہیں ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے تیسرے سال کی مناسبت سے کہا کہ جوہری معاہدے کے بعد ثابت ہو گیا کہ امریکہ کسی بھی معاہدے کا پابند نہیں ہے اور اس پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔
10 July 2018 - 14:55
غلام علی خوشرو :

اقوام متحدہ کو فلسطین اور یمن میں بچوں کے قتل عام کو رکوانا چاہیے

اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے کہا کہ اسرائيل کی غاصب حکومت کی طرف سے فلسطینی بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ابھی تک اسرائیل کو بچوں کے حقوق پامال کرنے اور قتل کرنے والے ممالک کی فہرست میں قرار نہیں دیا ہے۔