11 July 2018 - 15:11
News ID: 436570
فونت
اسلامی جمھوریہ ایران کے تمام حوزات علمیہ ۱ ستمبر مطابق ۱۰ شھریور شمسی کو کسی ایک مرجع تقلید کی تقریر سے کھلیں گے ۔
حوزہ علمیہ قم ایران

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمھوریہ ایران کے تمام حوزات علمیہ کے تعلیمی شعبہ نے نئے تعلیمی سال کے آغاز کا تاریخ کا اعلان کیا ۔

اس رپورٹ کے مطابق، حوزات علمیہ کی چھٹیوں میں کمی لانے اور درس و علمی بحث میں رونق پیدا کرنے کی غرض سے ۱ ستمبر مطابق ۱۰ شھریور شمسی کو حوزات علمیہ میں تعلیمی فعالیتوں کے آغاز کا دن مقرر کیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ ہر سال ، اسلامی جمھوریہ ایران کے تمام حوزات علمیہ اپنے نئے تعلیمی سال کا، مرکز انقلاب مدرسہ فیضۃ قم میں تعلیمی سال کی مناسبت سے منعقد پروگرام میں کسی مرجع وقت کی تقریر سے آغاز کرتے ہیں ۔/۹۸۸/ ن ۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬