قم ایران

ٹیگس - قم ایران
مجلس علماء ھند شعبہ قم کے زیراھتمام «آرایس ایس کے اھداف اور اس سے مقابلہ کا طریقہ» کے عنوان سے ایک علمی نشست کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442842    تاریخ اشاعت : 2020/05/30

قم ایران:
تنظیم عسکری قم ایران نے جامعہ امامیہ "تنظیم المکاتب" لکھنو کے دو طالب علموں کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور ان کے گھرانے سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442774    تاریخ اشاعت : 2020/05/20

انجمن محبان آل یاسین(ع) طلاب جامعة الامام امیر المؤمنین’’نجفی ہاؤس‘‘ مقیم قم ایران کے زیر اھتمام طرحی جشن صادقین کا انعقاد کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 441581    تاریخ اشاعت : 2019/11/10

خبر کا کوڈ: 441239    تاریخ اشاعت : 2019/09/07

حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کی شخصیتوں کی شرکت میں؛
حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کی شخصیتوں کی شرکت میں چھٹا " اسلامی معنوی سلامتی"قومی اجلاس شھر قم ایران میں منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 439827    تاریخ اشاعت : 2019/02/22

« اسلامی تہذیب؛ استقامتی حکمت عملی» کی سلسلہ وار نشست «صدی کا معاملہ؛ نئی سازش» کے عنوان سے اس ھفتہ جمعرات کو عالمی تجریہ کاروں کی شرکت میں منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 438872    تاریخ اشاعت : 2018/12/11

« اسلامی تہذیب؛ استقامتی حکمت عملی» کی سلسلہ وار نشست «صدی کا معاملہ؛ نئی سازش» کے عنوان سے اس ھفتہ جمعرات کو عالمی تجریہ کاروں کی شرکت میں منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 438872    تاریخ اشاعت : 2018/12/11

اسلامی جمھوریہ ایران کے تمام حوزات علمیہ ۱ ستمبر مطابق ۱۰ شھریور شمسی کو کسی ایک مرجع تقلید کی تقریر سے کھلیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436570    تاریخ اشاعت : 2018/07/11

خبر کا کوڈ: 436444    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

حوزه علمیه قم کے علماء و طلاب نے امریکی صدر جمھوریہ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مرکز انقلاب اسلامی مدرسہ فیضیہ میں عظیم اجتماع کیا اور رھبر معظم انقلاب کے بیان کو جامعہ عمل پہناتے ہوئے ایٹمی معاھدے کو نذر آتش کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 435866    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم اور ادارہ بصیرت آرگنائزیشن کے زیراہتمام مدرسہ حجتیہ قم ایران میں « مہدی برحق» بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 429925    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت ‌آیت الله علوی گرگانی نے پوری قوم سے امر بالمعروف اور نھی عن المنکر کو جامہ عمل پہنانے کی تاکید کی اور کہا: حکومتی مراکز بھی اس نیک عمل کا بیڑا اٹھانے والوں کی امداد کریں تاکہ معاشرہ سے برائیاں دور ہوسکیں ۔
خبر کا کوڈ: 428153    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

نائجیرین شیعوں کے قتل عام کے اعتراض میں؛
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی شہرہ آفاق دینی درسگاہ مدرسہ فیضہ میں ہزاروں طلبا نے ایک احتجاجی اجتماع میں شرکت کرکے نائیجیریا میں فوج کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8845    تاریخ اشاعت : 2015/12/21

شیخ نمر کی پھانسی کی سزا پر؛
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم ایران کے علماء کرام اور مراجع تقلید نے شیخ نمر کی پھانسی کی سزا کے خلاف شدید رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7374    تاریخ اشاعت : 2014/10/18

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین قم ایران کے نامور شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے ایرانی اور امریکی صدور کے ما بین ہونے والی ٹیلیفون پر گفتگو اور ایرانی و امریکی وزراء خارجہ کے درمیان انجام پانے والے مذاکرات کو نیو یارک سفر کے نابجا واقعات میں شمار کیا اور کہا: اسلامی جمھوریہ ایران کے سلسلے میں امریکی حکمرانوں کا متناقض ، دورخا اور منافقانہ برتاو اس کا بات سبب ہے کہ اسلامی جمھوریہ ایران کے ذمہ داران ہرگز ان کے دھوکہ میں نہ ائیں اور ذلت کو زیب تن نہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6040    تاریخ اشاعت : 2013/10/09