چیف جسٹس ایران:
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس خفیہ اطلاعات ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک منشیات کے اسمگلروں کے حامی ہیں۔
حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت، شیعہ نوجوانوں اور ماتمی سالاروں کی گرفتاریوں پر عالمی میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا: ھم نے ہمیشہ ملک کی بقاء اور عظمت وقار کو بلند کرنے کے لئے قربانیاں پیش کی ہیں ۔
حجت الاسلام والمسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے پاکستان کی موجودہ صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا: بقائے پاکستان کیلئے تمام مذاھب مل کر فرقہ واریت کو ناکام بنا دیں۔
علامہ وحید کاظمی:
ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ تفرقہ بازی اور انتشار کو شکست دینے کے لیے باہمی احترام انتہائی ضروری ہے۔ ایک دوسرے کے عقائد کو نشانے بنانے کا مقصد اسلام دشمن قوتوں کو تقویت دینا ہے۔
عراق کے مرجع تقلید نے اپنے ایک پیغام میں بیان کیا : حسینی شعائر کو باقی رکھنا سب سے عظیم دینی و مذہبی اعمال میں سے ہے اس وجہ سے صحت امور کا خیال رکھتے ہوئے گھروں میں مجالس عزا و عزادای منعقد کرنی چاہیئے ۔
نجف اشرف کے امام جمعہ نے لبنان کی عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے بیروت پورٹ پر ہوئے دھماکا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ لبنان دھماکے میں صیہونی حکومت کا ہاتھ ہونا روشن ہے ۔
آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
مرجع تقلید عراق نے کہا: بعض مغربی سیاستمدار جیسے اندھے ہیں اور دنیا میں غاصب صھیونیت کے سوا کسی کو نہیں دیکھ پاتے اور پوری دنیا کو فقط انہیں کے لئے پسند کرتے ہیں۔
دنیا کے تمام حصے میں کرونا مہلک وائرس کے پھلاو اور خطرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے محرم الحرام میں عزاداری منعقد کرنے کے سلسلہ میں آیت اللہ سیستانی نے اپنا نظریہ بیان کیا ۔
حجت الاسلام قاسم جلالپوری کا کچھ دیر پہلے نجف اشرف کے ہاسپیٹل میں انتقال ہوگیا۔