نجف اشرف کے امام جمعہ؛
نجف اشرف کے امام جعمہ نے کہا : امریکا اپنے عمر کی آخری سانسیں لے رہا ہے اور صیہونی فتنہ کے مقابلہ میں ہوشیاری سے کام لینا چاہیئے ۔
نجف اشرف کے امام جمعہ؛
نجف اشرف کے امام جمعہ نے آئندہ کچھ دنوں میں مصطفی الکاظمی کا مختلف ممالک اور ایران کے سفر کا استقبال کرتے ہوئے عراق سے امریکی فوج کے فوری انحلا کی تاکید کی ہے ۔
آیت الله مدرسی:
سرزمین عراق کے مرجع تقلید نے بیان کیا کہ کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے فقط میڈیکل ٹیم کی کوششیں کافی نہیں ہیں بلکہ سبھی ایک دوسرے کا ہاتھ بٹائیں اور ایک دوسرے کی مدد کریں۔
آیت الله مدرسی:
عراق کے ایک مرجع تقلید نے بیان کیا : کرونا وائرس سے مقابلہ کے لئے صرف طبی عملہ کی کوشش کافی نہیں ہے اور سب لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ ملک کر تعاون کرنے کی ضرورت ہے ۔
آیت الله یعقوبی:
عراق کے ایک مرجع تقلید نے ڈاکٹروں کی نصیحت و تاکیدات پر عمل نہ کرنے پر شدید تنقید کی ہے اور اس سے دوسروں کو تکلیف پہوچانے کا مصداق جانا ہے اور بیان کیا : جو شخص بھی دوسروں کو کرونا میں مبتلی کرنے کا سبب بنے وہ ضامن ہے ۔
آیت الله مدرسی کا مطالبہ:
مرجع تقلید عراق نے اپنے بیان میں مطالبہ کیا کہ عراق کے اقتصادی بحران کیلئے مناسب اور جامع پروگرام بنایا جائے ۔
نجف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے اس ھفتہ بھی کورونا وائرس کی وجہ سے آن لائن خطبہ جمعہ دیتے ہوئے، امریکا سے ہر قسم کے رابطہ کے بارے میں متنبہ کیا اور کہا: مرجعیت کے مقام پر حملہ واضح اور روشن ہے۔
آیت الله سید یاسین موسوی:
بغداد کے امام جمعہ نے امریکا کو سامرجی ، تسلط پسند ، ثروت و قدرت والا نظام جانا ہے اور ان لوگوں کی طرف سے انسانی حقوق کے دعوا کو ایک فریب جانا ہے ۔
شیعہ مرجعیت کی اہانت(4)؛
ہیش ٹیگ سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے صارفین نے «سعودیہ مشرقی وسطی کیلئے شرم آور ہے» ہیش ٹیگ لانچ کیا اور تاکید کی کہ مرجعیت ہماری ریڈ لائن ہے اوراسی نے عراق کو بیگانہ طاقتوں کی مداخلت و دھشت گردوں کے خونی پنجے سے نجات دلائی ہے۔