فتوائے جھاد آیت ‌الله سیستانی کی توہین کی بنیاد
شیعہ مرجعیت کی اہانت(3)؛
تحریک النُجَباء عراق نے «الشرق الاوسط» نیوز پیپر کے ذریعہ آیت ‌الله سیستانی کی شرم آور توھین کی شدید مذمت کی اور کہا: آل سعود نے تمام حدیں پار کردی ہیں۔
صحت کے ہدیات و اصول کی پابندی واجب شرعی و اخلاقی ہے
بیروت کے امام جمعہ :
بیروت کے امام جمعہ نے صحت ہدایات پر عمل کو شرعی وجوب اور لبنان کو اقتصادی مشکلات سے نکلنے کے لئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ پر اعتماد کرنے غیر قابل قبول جانا ہے ۔
حشد الشعبی کے مقبول عہدیداروں کی گرفتاری ایک خطرناک و غیر قابل قبول اقدام ہے
نجف اشرف کے امام جمعہ :
نجف اشرف کے امام جمعہ نے حشد الشعبی کے مقبول عہدیداروں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے حکومت کو معاشی مشکلات پیش آنے کی ذمہ داری قبول کرنے اور تفویض ہوئی امور کو انجام دینے کی دعوت دی ہے ۔
کورونا صحت یافتہ افراد شکرانہ کے طور پر بلڈ پلازما وڈونیشن کریں
آیت الله مدرسی:
مرجع تقلید عراق نے کورونا سے مقابلے میں عوام کو حکومت عراق کا ساتھ دینے اور کورونا کے صحت یافتہ افراد کو شکرانہ کے طور پر بلڈ پلازما وڈونیشن کی دعوت دی۔
وہ ہاتھ جنہوں نے بعثیوں کو اس منصب سے ہٹایا ہے اسی طرح قدرت میں ہے
حجت الاسلام و المسلمین قبانچی:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے اپنی تقریر میں بیان کیا : وہ ہاتھ جنہوں نے بعثیوں کو اس منصب سے ہٹایا ہے اسی طرح قدرت میں ہے اور ان لوگوں کو اس کام کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
امریکا کے ساتھ کسی بھی طرح کے سیکورٹی معاہدے میں توسیع یا دستخط حرام ہے
آیت الله حائری:
عراق کے ایک مرجع تقلید نے عراقی حکومت اور امریکا کے ساتھ ہو رہے گفتگو پر رد عمل پیش کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ  امریکی غاصب حکومت کے ساتھ کسی بھی طرح کے معاہدے میں توسیع یا دشخط حرام ہے ۔
عراقی رہنماؤں نے آیت اللہ العظمی سیستانی کی قدردانی کی
عراق کے صدر، وزیر اعظم اور قومی سلامتی کے مشیر سمیت رہنماؤں نے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی تشکیل میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے تاریخی فتوے کو دہشت گردی اور بیرونی سازشوں سے عراق کی نجات کا باعث قرار دیا ہے۔
مقام و منزلت خداوند عالم کے لئےکام کرنے اور لوگوں کی مشکلات حل کرنے میں باقی رہتا ہے
آیت الله مدرسی:
عراق کے ایک مرجع تقلید نے کمیشن خواہی و پارٹی بازی سے دور رہنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ پسٹ و مقام کی حفاظت صرف خداوند عالم کے لئے اور لوگوں کی مشکلات کو حل کرنے کے لئے ہونا چاہیئے ۔
۱۲۳