تحریک امام حسین علیہ السلام کی روح خداوند عالم پر اعتماد تھا
حوزات علمیہ کے تہذیب و تربیت بخش کے مدیر :
حوزات علمیہ کے تہذیب و تربیت بخش کے مدیر نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان کا سکون و اطمینان خداوند عالم پر ایمان پر منحصر ہے ، امام حسین علیہ السلام کی تحریک کی روح اور کربلا کا اہم محور خداوند عالم پر اعتماد جانا ہے ۔
عاشورا اور قیام امام حسین ع کا مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو زندہ اور لوگوں کی زندگی رائج کرنا تھا
حجت الاسلام مہدی شریعتی تبار :
آستان قدس رضوی کی اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کے محقق نے کہا : فریضہ امربالمعروف و نہی عن المنکر کا مطلب ظالم و جابر حکومتوں کے خلاف قیام اور اسلامی حکومت کو حق و قرآن کریم کی بنیاد پر تشکیل دینا ہے۔
فہم دعوت انبیاء سے انسانی حیات الھی بن جاتی ہے
آیت ‌الله میرباقری:
علوم اسلامی اکیڈمی قم کے چئرمین نے کہا: اگر انبیاء الھی کی دعوت کو اچھی طرح سمجھ لیا جائے تو تمام چیزیں بدل جائیں گی اور یہ تبدیلی مثبت و الھی زندگی کی تبدیلی ہوگی ۔
رھبر معظم انقلاب کی شرکت میں مجالس عزاء، عوام کی شرکت کے بغیر منعقد ہوگی
رھبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے اعلان کیا کہ امسال حسینیہ امام خمینی(ره) میں عشرہ ماہ محرم کی مجالس عزا ، تمام عزاداروں کی شرکت کے بغیر منعقد ہوں گی نیز یہ مجالس ایران ٹی وی چائنل ون سے نشر کی جائیں گی۔
اہل بیت علیہم السلام کی زیارت خداوند عالم سے تقرب کا اصلی راستہ ہے
آیت الله مصباح یزدی:
آیت الله مصباح یزدی نے زیارت کی اہمیت اور اس سلسلہ میں تاکیدات کا راز انسانی تکامل اور خداوند عالم سے تقرب جانا ہے ۔
عزاداروں کی صحت و سلامتی سب لوگوں کی ذمہ داری ہے
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کہا : یہ کہ کہا جاتا ہے عزاداری کسی بھی قیمت پر منعقد ہو چاہے اس کی وجہ سے کچھ لوگ مریض یا موت کی آغوش میں کیوں نہ چلے جائیں ، یہ غلط فکر ہے ۔
امریکہ کے وحشیانہ اور ہولناک جرائم کی داستانیں ہیرو شیما، ویتنام سے لیکر شام، عراق، یمن، فلسطین، اورافغانتسان تک ہے
قائد انقلاب اسلامی :
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ ملکی پیداوار میں مشکلات کو برطرف کرنا چاہیے کیونکہ ملکی پیداوار میں اکثر رکاوٹیں اور مشکلات ملک کے اندر موجود ہیں۔
کربلا، انسانیت کو ظالم وقت کے خلاف پیکار کا پیغام ہے
آیت الله نوری همدانی:  
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت ‌الله نوری همدانی نے "درسگاہ عاشوراء" پروگرام کو ارسال کردہ پیغام میں تاکید کی کہ عاشور، تمام بشریت اور انسانیت کے لئے ظالم کے خلاف، پیکار کا پیغام ہے۔
آیت اللہ تسخیری کی دینی تعلیمات کے فروغ میں مجاہدانہ خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائےگا
حزب اللہ لبنان :
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو ایران کے ممتاز عالم دین آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
۱۲۳۴۵