ایت اللہ تسخیری کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلام کا تعزیتی پیغام
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجاہد عالم دین اور اسلام و شیعیت کی زبان گویا ایت اللہ محمد علی تسخیری کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
بہترین عمل، عوام کی خدمت ہے
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ مشہد مقدس سے بھوک، غربت ، بے روزگاری ، اور پسماندگی کا خاتمہ ہی امام رضاعلیہ السلام کی مخلصانہ خدمت کا واضح مصداق ہے .
قرآن کو سمجھنے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے
حجت الاسلام والمسلمین سید محمدعلی آل هاشم :
آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے بیان کیا : قرآن سمجھنے پر خاص توجہ دینی چاہیئے اور قرآنی ادروں کے درمیان یکجہتی کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔
طالب علم امیرالمومنین کے راہ پر خلوص کے ساتھ قدم بڑھائیں
آیت الله صدیقی:
آیت الله صدیقی نے اس بیان کے ساتھ کہ طالب علموں کو چاہیئے کہ خلوص کے ساتھ امیر المومنین علی علیہ السلام کے راہ پر قدم بڑھائیں بیان کیا : اگر طالب علم دریای بیکران امام علی سے متصل ہو جائیں تو ان کا تمام وجود نور اور ہاتھ و زبان حضرت کے ہو جائے نگے ۔
حجت الاسلام والمسلمین موسویان کے انتقال پر رهبر انقلاب کا پیغام تعزیت
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے فقہ اقتصادی کے متخصص حجت الاسلام والمسلمین سید عباس موسویان کے انتقال پر ان کے گھرانے کو تعزیت پیش کی۔
صحت کے اصولوں کی مراعات کیساتھ محرم کی مجالس برپا کریں / علماء، مشکلات میں لوگوں شانہ بہ شانہ رہیں
آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید عظام میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے صحت کے اصولوں کی مراعات کیساتھ محرم کی مجالس منعقد کئے جانے کی تاکید کی اور کہا: سوشل ڈیسٹینسینگ کی مراعات، جراثیم کش اشیاء کے استعمال اور ماسک پہن کر عزاداری کرانا ممکن ہے۔
قائد انقلاب اسلامی نے دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری دے دی
قائد انقلاب اسلامی نے عید الاضحی اور عید غدیر خم کی مناسبت سے ملک کی مختلف جیلوں میں بند دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
قائد انقلاب اسلامی کا بیروت بم دھماکے پر ہمدردانہ پیغام
قائد انقلاب اسلامی نے بیروت بندرگاہ پر دھماکے کے واقعے کے بعد لبنان کے عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
دو روزہ بین الاقوامی «بصیرت عزا» سیمینار کا انعقاد ہوگا
۱۵ و ۱۶ اگست کو قم ایران میں؛
محبان ام الائمہ علیھم السلام تعلیمی و فلاحی ٹرسٹ کے زیراھتمام، دو روزہ بین الاقوامی «بصیرت عزا» سیمینار ۱۵ و ۱۶ اگست کو قم ایران میں منعقد ہوگا۔
۱۲۳۴